💝_*الوداع ستمبر!*_ 🍂
_*ایک اور مہینہ خاموشی سے گزر گیا... کچھ خواب*_ ❤️_*ادھورے رہ گئے، کچھ یادیں دل میں اتر گئیں۔*_ 💞🥀
🤍 _*ستمبر! تم گئے تو یوں لگا۔ جیسے سال کا ایک اور خوبصورت باب تمام ہوا *کچھ کھویا، کچھ پایا، زندگی کا ایک اور سفر طے ہو آیا!*_🫀💞
♥️_اللہ کرے آنے والا مہینہ (اکتوبر) ہم سب کی زندگی میں ڈھیر ساری خوشیاں، سکون اور امن لے کر آئے۔_ 🤲🌺
_*خدا حافظ ستمبر!*_ 🌷🥀
2026-09-30 18:56:57
3
Haidar baloch :
یہاں غم کا کوئی خریدار نہیں 😂
اپنا جائیداد سنبھالنا چھوڑ دو 😁
2026-09-29 08:38:45
7
Abdul Basit :
لباس دیکھ کر ہمیں غریب نہ سمجھو ❤️😥ہمارے غم بھی تیرے جائیداد سے زیادہ ہیں
2026-09-26 06:00:49
6
Rashid :
good
2026-09-27 23:02:57
2
Hidayat Khan :
Poetry bht achi hai mgr picture raqib ka lagaya hai tunnel bahi