@arwriter38: ہجر صرف دل میں نہیں رہتا۔ ... آہستہ آہستہ رگوں میں اتر جاتا ہے۔ پھر نیند مر جاتی ہے۔ بھوک اجنبی لگنے لگتی ہے۔ ... بنسی ہونٹوں تک آ کر ٹوٹ جاتی ہے۔ ... باتیں الفاظ بننے سے پہلے ہی بکھر جاتی ہیں۔ ... آنکھیں بر وقت کسی کو ڈھونڈتی رہتی ہیں۔ دل... ہر دھڑکن کے ساتھ تھوڑا تھوڑا بکھرتا رہتا ہے۔ ... سانس صرف چلتی ہے۔ ... زندگی وہیں کہیں رک جاتی ہے۔ .... پھر ایک وقت آتا ہے جب انسان درد محسوس کرنا بھی چھوڑ دیتا ہے۔ وہ خاموش رہتا ہے۔ .... مگر اس کی خاموشی چیخوں سے زیادہ شور مچاتی ہے۔ ... اور پھر وہ کسی ایک دن نہیں ٹوٹتا۔ ... وہ تو ہر دن... ہر لمحہ تھوڑا تھوڑا ختم ہوتا رہتا ہے۔ #fyp #foryou

❤️‍🩹
❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: OM
Sunday 13 September 2026 12:31:41 GMT
5644
332
5
13

Music

Download

Comments

nadeemmirza889
Mirza Nadeem motivation :
2026-09-13 15:41:48
0
ashiq.sahii.jutt5
Ashiq sahi :
🥰🥰🥰🥰
2026-09-13 13:37:23
1
waqarawan384
Waqar Anwer Awan🦁 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 14:51:08
1
gujjarasb65as
Gujjarasb65as :
🥰🥰🥰
2026-09-13 12:35:21
1
To see more videos from user @arwriter38, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About