چاغی میں سنجرانی قبیلہ کا اور چاغی قبصہ ہوا تھا سنجرانی قبیلہ اور بڑے بڑے بزرگ سردار سردار رسول بخش لانگو کے پاس مدد مانگتے پہنچے سردار رسول بخش لانگو
اپنے جنگجو لوگوں کے ساتھ نکلا اور چاغی فتح کروایا
اور افغانستان کے قید میں گرفتار چاغی کے معززین کو رہا کروایا
2026-09-16 19:40:31
0
mirrajakhanlangov :
لانگو اقوام اور سردار صاحب کے خاندان نے بہت عظیم قربانیاں دی ہیں
2026-09-16 19:41:54
0
shdadpur ka sikandar :
kya bat he sain
2026-09-13 15:34:48
1
Aslam birawhi :
lakin muj ni lgta k Khan of qalat kalhoro say haraein ,q k Khan of qalat khud birawhi tha aur fighters birawhi thay wo harte ni thay
2026-09-13 20:19:22
2
Meer Allah Bux :
میر خالد خان لانگو
2026-09-16 05:41:01
0
mirrajakhanlangov :
جناب اعلیٰ حقیقت ہے بلوچستان میں لانگو قبائل کے سربراہ نے عظیم قربانیاں دی ہیں خان آف قلات کے ساتھ 3 سے 4 بار مل کر جنگیں لڑی خان آف قلات لانگو قبائل کو ہر مشکل میں لانگو قبائل کا ساتھ مانگتا تھا اسی طرح ہی کافی جگہوں پر لڑائی ہوہی سبی کے علاقے کچھی میں جنگ ہوا لانگو قبائل نے ساتھ دیا فتح ہوا
بھگڑا علاقہ ہے کچھی کا وہ تحفے میں ملا لانگو قبائل کو
لانگو قبائل جنگجو قبائل ہے اس کا عظیم قربانیاں ہیں سر
2026-09-16 19:40:44
0
Ali khan :
Geo zabrdast voice
2026-09-14 11:12:53
0
Meer Javad Baloch :
لانگو قوم کا عظیم قربانیاں ہیں سر
اور سردار فیملی ہمیشہ اپنے قبیلے لانگو کے ساتھ کھڑا رہا یے ہر مشکل میں ہر حالات میں
2026-09-16 19:57:43
0
mirrajakhanlangov :
قلعہ سردار سرفراز خان سنجرانی
جیسے لانگو قبیلے کے عظیم سردار سردارِ معظم سردار رسول بخش اول نے امیر کابل سے آزاد کروایا تھا جس میں قابض سردار شیر محمد خان تھے جسے افغانستان کے امیر امیر کابل کی سپورٹ حاصل تھی سردار سرفراز خان سنجرانی ملک جیھند خان سنجرانی میر شاہ نظر خان سنجرانی کو گرفتار کر کے افغانستان لے گئے تھے اور چاغی پر قابض ہوئے تھے ملک جیھند خان سنجرانی اور میر شاہ نظر خان سنجرانی کو پھانسی دی گئی جہاں سے سردار علی خان لڑتے لڑتے افغان قید سے فرار ہوئے اور افغانستان سے سیدا منگچر تشریف لے آئے سردار رسول بخش لانگو سے ملاقات ہوئی چاغی کی صورت حال سے آگاہ کیا سردار علی خان سنجرانی اور لانگو قبیلے کے عظیم سردار سردار معظم سردار رسول بخش خان لانگو اپنے لشکر کے ساتھ چاغی روانہ ہوئے چاغی کے میدانی علاقہ ایک چھوٹے سے جنگل نما جگہ میں اپنے جنگجوؤں کو تربیت دی قلعہ کے دیوار کے پیمائش کے مطابق درختوں سے لکڑی کاٹی گئی اور سیڑھی بنائی گئی تو ایک راہ گزر کی نظر سردار علی خان سنجرانی پہ پڑی اور سردار علی خان سنجرانی کو پہچان لیا راہگیر یہ خبر سردار شیر محمد خان تک پہنچانے کلے قلعہ پہنچ گئے اور سردار شیر محمد خان سے کہنے لگے کے جناب میں نے راستے میں سردار علی خان میر شاہ نظر خان کو افغانستان میں تو پھانسی دی گئی تمہاری اس خبر میں کوئی صداقت نہیں تو سردار معظم سردار رسول بخش لانگو اور سردار علی خان سنجرانی نے قلعہ پہ حملہ آور ہوئے قلعہ چاغی کو فتح کیا گیا اور قلعے میں سنجرانی قبیلے کے اسیروں کو رہا کیا گیا اور امیر کابل کو بدترین شکست دے کے چاغی کو افغان ریاست سے آزاد کیا اور آج تک الحمداللہ سنجرانی اور لانگو اپنے بزرگوں کی اس عظیم دوستی اور قربانی کو نہیں بھولے ہیں
2026-09-16 19:41:19
0
To see more videos from user @jabalkhushik7, please go to the Tikwm
homepage.