پٹھان بھائی میں اپ کو دونوں ہاتھوں سے سلوٹ کرتا ہوں اگر اپ کا کسی کے پاس نمبر ہے تو میرے سے لازم رابطہ کرواؤ🌹😘❤️
2026-09-13 22:39:26
113
youniskhan :
اس جزبے کو کون شکست دے گا
2026-09-14 02:36:25
216
nadeemiqbal4340 :
عمران خان سے محبت کرنے والے میرے پشتون بھائیو تم پر اور تمہاری مرغیوں پر میری جان قربان مجھے یقین ہے تمہاری وہ مرغیاں بھی انتہائی اعلی نسل کی ہوں گی جیسے کہ تم لوگ انتہائی اعلی نسل کے انسان ہو کیونکہ اللہ تبارک و تعالی قربانی کے لیے بے عیب جانوروں کا تقاضا کرتا ہے اللہ تعالی ان قربانیوں پر دنیا اور اخرت میں اپ کو اجر عطا فرمائے گا یہ اللہ تبارک و تعالی کا اپنے ایمان والے بندوں سے وعدہ ہے عمران خان احمد نیازی صاحب کی تائید دراصل ایک سچے مرد مومن کی تائید ہے جس کا حکم تمام امت مسلمہ کو ہے
2026-09-13 19:51:38
75
꧁༺ WASEEM TAREEN ༻꧂ :
Kalmy utha lety hain Yani Mazak ban k reh gaya hai hamara Deen
2026-09-14 03:58:50
14
Bukhari :
اصل محب وطن یہ لوگ ہیں
وردی پہننے سے کوئی محب وطن نہیں بن جاتا