@phamkhai1029: Ai do dự hay ưng bộ này thì tậu nha mn e thấy ổn á #bocotrangdiem #cotrangdiem #makup #trangdiem

Khải Rì Viu🍒
Khải Rì Viu🍒
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 14 September 2026 07:00:00 GMT
151
1
1
0

Music

Download

Comments

phamkhai1029
Khải Rì Viu🍒 :
☺️☺️☺️
2026-09-14 14:15:28
0
To see more videos from user @phamkhai1029, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رنمل شریف (پھالیہ) سے بیورو چیف بابر اسد کی خصوصی رپورٹ: ​مہر محمد شفیق ایڈووکیٹ کی والدہ کی رحلت پر سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات کا گہرا دکھ ​پنڈی کالو: علاقے کی معروف و معزز شخصیت، مہر منشی محمد حنیف کی زوجہ محترمہ اور مہر ندیم، مہر نعیم، مہر علی اور نامور وکیل مہر محمد شفیق ایڈووکیٹ کی والدہ قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئی ہیں۔ مرحومہ کی اچانک رحلت پر پورے علاقے میں سوگ کی فضا ہے اور ہر آنکھ اشک بار ہے۔ ​مرحومہ کی نمازِ جنازہ آج پنڈی کالو میں ادا کی گئی، جس میں شرکت کے لیے دور دراز سے لوگوں کا تانتا بندھ گیا۔ نمازِ جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات، وکلا برادری کے اکابرین، تاجر حضرات، اور زندگی کے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ شرکاء نے مرحومہ کے جنازے میں شرکت کر کے بھرپور عقیدت کا اظہار کیا۔ ​نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد اجتماعی طور پر بارگاہِ الہیٰ میں دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ ​اس موقع پر تمام شرکاء نے مہر محمد شفیق ایڈووکیٹ اور ان کے دیگر بھائیوں سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، اور اس مشکل گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ بھرپور تعزیت و ہمدری کا اظہار کیا۔

About