@bukhari8070: اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میں سب کے دل سے اتر گیا ہوں میں کیسے اپنی ہنسی کو ضبط کروں سن رہا ہوں کہ گھر گیا ہوں میں کیا بتاؤں کہ مر نہیں پاتا جیتے جی جب سے مر گیا ہوں میں اب ہے بس اپنا سامنا در پیش ہر کسی سے گزر گیا ہوں میں وہی ناز و ادا وہی غمزے سر بہ سر آپ پر گیا ہوں میں عجب الزام ہوں زمانے کا کہ یہاں سب کے سر گیا ہوں میں کبھی خود تک پہنچ نہیں پایا جب کہ واں عمر بھر گیا ہوں میں تم سے جاناں ملا ہوں جس دن سے بے طرح خود سے ڈر گیا ہوں میں کوئے جاناں میں سوگ برپا ہے کہ اچانک سدھر گیا ہوں میں

شاہ جی  ❤️‍🩹
شاہ جی ❤️‍🩹
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 13:38:45 GMT
6520
486
7
12

Music

Download

Comments

nothing81900
Pak Army 🪖 :
caption plz
2026-09-18 04:12:08
0
user146105376
zee :
دُرود پاک پڑھ لیں
2026-09-13 16:49:58
3
shab_e_hijr1
گڑیا 🌸 :
🫠❤️‍🩹
2026-09-14 05:28:28
0
mureed_writes96
✨ 𝐌𝐮𝐫𝐞𝐞𝐝 𝐖𝐫𝐢𝐭𝐞𝐬 ✨ :
🥺🥺🥺
2026-09-13 19:11:33
0
syedonthetiktok
𝙎𝙔𝙀𝘿 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 13:42:38
0
btw_gujjar1
𝙂𝙐𝙅𝙅𝘼𝙍 ⁰⁷ 𖤍 :
🖤🖤🖤
2026-09-14 10:27:42
0
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About