@sardar.khan.pmln: مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان ادوزئی کی جانو ہاؤس آمد مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان ادوزئی نے جانو ہاؤس میں سابق ایم پی اے قیموس خان سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر علی نامدار خان، سابق ایم پی اے قیموس خان کے بھائی، بھی موجود تھے۔ ملاقات میں سردار خان کے فرزند انجینئر آصف سردار خان اور افتخار علی خان بھی موجود رہے۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور سمیت دیگر اہم معاملات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا #pmlnpk4 #viralvideo #sadiqkhanadozai❤️ #trending