Irani army top leader are to fight for their country and Pakistani army is for making business for themselves so they have different duties and different tasks why do you compare them ?
2026-09-14 23:43:44
1
Mano g :
Bhai dua kro Imran khan hi shared ho ho jy
2026-09-14 14:22:20
3
Ahmed Shah :
pak army zindabad Pakistan paindabad
2026-09-14 08:47:50
7
Nadeem :
ماشاءاللہ ہماری پاک فوج اور ہمارے ملک میں کوئی غدار نہیں ہے اس لیئے ہمارے جرنیل اور ٹاپ لیڈر شپ محفوظ ہے "" اور جہاں غدار ہوتے ہیں وہاں نہ ملک محفوظ نہ لیڈر شپ محفوظ ""٫پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باددددددد """"""
2026-09-14 03:19:46
148
Amar Haider :
پاکستان کی فوج کی لیڈرشپ پراپرٹی ڈیلر ہے جبکہ ایران کی فوج کی لیڈرشپ شہادت کی تلاش میں
2026-09-13 21:16:10
106
Ayan-Shayan :
ایران کی ارمی غیرت مند ہے ہماری طرح بے غیرت نہیں
2026-09-14 11:23:05
49
Tears of shadow :
iran AK gaddar h
2026-09-14 03:16:55
56
Rajpoot. :
I love you Iran [Pink heart][Like][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-14 13:48:05
0
Khalid Shahzad :
bahi Jan on ki army k andar gaddar Hain , Pakistan army favert ha ,dounia ki top ajncy isi zinda bad
2026-09-15 08:22:54
1
sanaullah Mughal :
love is Khan and Pakistan
2026-09-13 17:51:59
14
Raja Iftikhar Murtaz :
pak Army zindabad
2026-09-14 08:07:22
20
Haq Nawaz :
2026-09-14 07:49:05
15
khalilahmed :
اہٹم بم کی مہربانی ھے کسی دوسرے ملک کی ہمت نیہ پاکستان کی طرف دیکھ سکے
2026-09-13 14:15:48
25
3Dچیمپئن🥢🖌️🎨♥️ :
لیکن ایران والے جیسے بھی ہیں جس طرح بھی ہیں لیکن امریکہ کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکے ویلڈن ایران
2026-09-14 03:07:03
35
Lucky Jutt :
Pakistan Army Zindabaad, Chief of Army Staff and Two other forces's General Zindabaad.
2026-09-14 10:07:20
1
cute girl 😘 :
جب پاکستان کے ارمی کمزور پڑ جائے گی تو اپ لوگ ازادی کے لیے ترس جاؤ گے
2026-09-15 01:36:19
13
ملنگ بادشاہ :
یہی فرق ہے طاقتور فوج میں اور کمزور اور غداروں کی فوج میں الحمدللہ پاک فوج دنیا کی نمبر ون فوج ہے کسی کی جرات بھی نہیں کہ وہ ان کو مار سکے
2026-09-14 15:42:39
16
REMAN KHAN :
لعنت ہو پاکستانی جرنیلوں پر صرف ڈالر کے پیچھے بھاگتے ہیں ان کا کا مقصد صرف عوام کو لوٹنا برباد کرنا بغیرت بے شرم لوگ ہیں
2026-09-14 07:51:59
12
Rehman :
ماشاءاللہ ہماری پاک فوج اور ہمارے ملک میں کوئی غدار نہیں ہے اس لیئے ہمارے جرنیل اور ٹاپ لیڈر شپ محفوظ ہے "" اور جہاں غدار ہوتے ہیں وہاں نہ ملک محفوظ نہ لیڈر شپ محفوظ ""٫پاک فوج زندہ باد پاکستان ہمیشہ زندہ باددددددد """"""
2026-09-14 14:17:24
5
Tears of shadow :
hamri foj me gaddar nhi h
2026-09-14 03:17:21
14
muhammad nasir335 :
ایران کے پاس ایٹم ہوتا تو بات کچھ اور ہوتی ۔۔۔جنرل ضیاء الحق بھی مارا گیا تھا اور فوج دہشت گردوں سے روزانہ کی بنیاد پر لڑ رہی ھے ۔۔۔۔ایران میں خود کش بمبار بھی نہیں ہیں۔۔۔ہماری فوج روزانہ شہادتیں دے رہی ھے اسکا انکار ھی اچھی بات نہیں ھے البتہ چند جرنیل باجوہ مشرف اور فیض حمید جیسے لوگوں کی وجہ سے ساری فوج کو برا کہنا درست نہیں
2026-09-14 12:43:06
5
Shah Farooq :
وہ ایک دوسرے کے جاسوس تھے
2026-09-13 15:52:34
6
nizamdinsoomro3 :
بات تو غیرت کی ہے جناب 💯
2026-09-14 03:11:06
6
Enigma :
ye he TU nakaami ha Iran ke, apni leadership b ni bcha ski
2026-09-15 18:40:15
1
...ALI ..HASSAN... SKRDU... :
:پاکستان کی فوج کی لیڈرشپ پراپرٹی ڈیلر ہے جبکہ ایران کی فوج کی لیڈرشپ شہادت کی تلاش میں
2026-09-14 13:42:23
1
To see more videos from user @onlypti092, please go to the Tikwm
homepage.