@zahisthetic: کفالت صرف معاشی ضروریات پوری کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک عورت کو تحفظ، عزت اور یہ احساس دلانے کا سفر ہے کہ وہ اس دنیا میں اکیلی نہیں ہے۔ کمانا تو شاید کوئی بھی عورت اپنے بل بوتے پر سیکھ سکتی ہے، لیکن جس چیز کی خواہش ہر روح کو ہوتی ہے، وہ ایک ایسا سایا ہے جو اسے مان، محبت اور بےوفکری کا احساس بخشے۔ جب بات احساس، پروا اور ذمہ داری کی ہو، تو وہی رشتہ سچا "کفیل" بنتا ہے۔ #viral #fypage #fyp #quotes #zahisthetic