یہ سچ ہے ہم نے اپنے پورے حکومت میں اس سے اچھا صدر پاکستان میں دیکھا اس سے اچھا ارمی چیف نہیں دیکھا اس سے اچھا کوئی وقت نہیں دیکھا نہ مہنگائی تھی نہ لوڈ شیڈنگ تھی نہ گیس کی نہ بجلی کی اٹا جب نو روپے سے 10 روپے ہوا تو فوج تعینات کر دی تھی میلوں پہ اس سے زیادہ بہترین بندہ ہم نے دیکھا ہی نہیں پیٹرول 32 روپے سے 62 روپے لیٹر ہوا اس کی حکومت پاکستان اللہ پاک پرویز مشرف صاحب کو جنت الفردوس اعلی مقام عطا فرما
2026-09-14 02:44:54
113
user989266399 :
also Sir musharaf has established Karakorum International University ( KIU ) Gilgit Baltistan and construction of Chitrali Avari tunnel , e proud of you sir 👍♥️🌹🙏🤲🤲🤲🤲🤲
واقعی جنرل مشرف صاحب کا دور بہت اچھا تھا دل سے دعا ہے اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ایسے قابل لوگ بہت کم ہوتے ہیں
2026-09-14 02:15:58
60
shumaila Rajpoot journalist786 :
🥰🥰🥰
no doubt great personality Syed pervaiz Musharraf 🕊️🪔🕊️🪔🕊️
2026-09-15 08:29:25
2
Sanwal Saeed :
جنرل پرویز مشرف صاحب کے دور حکومت میں عوام بہرحال خوشحال تھی ۔ اللہ تعالیٰ جنرل صاحب کی مغفرت فرمائے اور انکو کروٹ کروٹ جنت الفردوس کی بہاریں عطا فرمائے آمین 🤲🤝
2026-09-15 02:02:54
20
mukhtarhussain2209 :
اللّٰہ پاک جنّتُالفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-09-14 05:48:08
15
Sweety Meety :
میڈیا نے تو انہیں بدنام کیا تھا۔۔ مگر واقعی انکے دور میں مہنگائی نہیں تھی خوشخال زندگی تھی ۔ آج کے دورسے 5000 فیصد بہتر دور تھا۔
2026-09-14 07:37:23
17
user9035348814484 :
Absolutely right
2026-09-15 16:40:39
1
M. Orhaan :
اور اس ہیرو کے ساتھ ہم نے کیا کیا
2026-09-14 14:52:34
10
user80727661053053 :
he was cheater ever seen.
2026-09-15 16:37:36
1
Mskhan :
اب یہ بھی بتا دو کہ عورت کو خلع کا حق اس نے دلوایا تھا یعنی عورت مرد کو جو طلاق دے سکتی ہے وہ قانون اس نے پاس کروایا تھا یہ کیوں نہیں بتاتی
2026-09-14 06:13:08
7
Iqbal :
یہ بات سچ یہ سب کچھ وہ تب کڈ سکا خب اس نے شریفون کو ان کے اصل مقا م پر پہنچا دیا تھا
2026-09-13 16:11:00
16
Rizwanramzansp :
شہزادہ انسان تھا یہ اس جیسا دوبارہ نہیں ائے گا دنیا میں گریٹ لیڈر
2026-09-16 10:34:33
6
Mohmmad Rana :
very good
2026-09-15 16:46:18
1
Yaqub Qadri qadri :
جنرل پرویز مشرف موجودہ حکمرانوں سے لاکھ درجے بہتر تھا .
2026-09-13 21:27:04
15
kaif khan :
wahid government thi jo sab sey behtareen dor tha
2026-09-13 21:09:49
9
Muhammad Iqbal :
man of iron hero of Kargil war.
2026-09-13 17:27:15
5
Rana A V :
great leader....
2026-09-13 16:42:17
5
Imran Khan :
واقعی جنرل مشرف صاحب کا دور بہت اچھا تھا دل سے دعا ہے اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ایسے قابل لوگ بہت کم ہوتے ہیں
2026-09-13 20:33:17
7
Habibullah :
اور یہ بھی تو بتاؤ کتنے بے گناہ لوگ مارے گئے
2026-09-13 20:58:18
21
Bulhakam Jan :
اے بھائی ! بیان درست کریں ۔ گیارہ سال نہیں اٹھ سال حکومت کی۔ آپ کی دوسری باتیں پرویز مشرف کے حوالے سے بالکل درست ہیں
2026-09-13 17:42:59
5
Anwar ابڑو :
میرے گاؤں میں ندی میں پل نہیں تھا جب بھی بارشیں ہوتی ندی میں بولان سے بارشوں کاپانی ندی میں آجاتا تو گاؤں سے کوئی گاڈی بس وغیرہ نہیں جاسکتی تھی اگر کوئی مریض ہوتا تو وہ وہیں پر مر جاتا تھا اور اگر کہیں اور مرجاتا تھا تب بھی ممکن نہیں تھا گاؤں میں دفنانا کیوں کے گاؤں میں ندی میں پانی بہے رہا ہوتا تھا
مین روڈ ریلوے ڈنگڑا اسٹیشن روڈ ڈالی گئ اب الحمداللہ گاؤں کے لوگ بآاسانی آتےجاتے ہیں یہ سب جنرل پرویز مشرف صاحب کے دور میں ہوا تھا
اس سے پہلے بہت ساری حکومتیں آئی یہ کام نہیں ہوا میرا لیڈر جنرل پرویزمشرف صاحب اللہ پاک مغفرت فرمااۓ
2026-09-14 06:34:58
5
Lala Iqbal536 :
یہ سچ ھے اس میں کوئی شک نہیں جنرل محمد ضیاء الحق شہید اور جنرل پرویز مشرف کا شاندار دور تھا ہر شخص خوشحال تھا پاکستان سرسبز تھا
2026-09-14 11:09:18
5
Nadeem Gujjar :
وقت کا فرعون تھا؟
2026-09-14 14:03:03
10
To see more videos from user @musa_khelvi, please go to the Tikwm
homepage.