@azaad_hayal3: کبھی کبھی سکون کے لیے خود کو لوگوں سے دور کرنا پڑتا ہے،ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں ہوتا۔کچھ رشتے صرف سبق بن کر زندگی میں آتے ہیں،اور کچھ لوگ صرف یاد بن کر رہ جاتے ہیں۔خاموشی بھی ایک جواب ہے، بس سمجھنے والا چاہیے۔ہر کسی کو دل کے قریب رکھنا ضروری نہیں ہوتا۔کم بولو، کم توقع رکھو، کم لوگوں میں رہو،کیونکہ سکون اکثر ہجوم میں نہیں، تنہائی میں ملتا ہے۔ 🖤🥀 #P_A_R_A_C_H_I_N_I_R🥀 #Azaad_Hayal #Cptn❣️ #pyfツ #virlvideo