@tanveerranaofficial1: اوکاڑہ کی آواز | این اے 136* عوامی رہنما *چوہدری مسعود شفقت ربیرہ* کا الیکشن سے قبل کیا گیا خطاب ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل۔ گزشتہ الیکشن میں انہوں نے این اے 136 سے موجودہ ایم این اے *چوہدری ریاض الحق جج* کے مقابلے میں بھرپور مقابلہ کیا تھا۔ اب آئندہ انتخابات میں بھی عوام کی امیدیں ایک بار پھر مسعود شفقت ربیرہ سے وابستہ ہیں۔ اوکاڑہ کی ترقی، عوامی مسائل اور نوجوانوں کے مستقبل کے لیے وہ ایک مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آ رہے ہیں۔ *#NA136 #Okara #MasoodShafqatRabeerah #Election

Tanveer Rana
Tanveer Rana
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 14:39:26 GMT
407
51
1
0

Music

Download

Comments

user4996887681199
user4996887681199 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 16:31:19
0
To see more videos from user @tanveerranaofficial1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About