mara Kisi sa koi muqabla nahi ha ma sab seniors ki respect krta hu ok understand all TikTok family members 🫠🙂
2026-09-13 14:57:13
9
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
انسان سے امید بس خسارا دیتی ہے
2026-09-13 14:57:22
16
selenophile 11 :
مخلصی کی وجہ سے کھائی ہوئی چوٹ کا کوئی مرحم نہیں ہوتا ۔۔۔🫠❤️🩹
2026-09-13 14:58:20
21
Simran :
یاد ہمیشہ وہی رہتا ہے جو بغیر مطلب کے مخلص ہو کر ساتھ دے...✨🫠
2026-09-13 15:01:17
17
it's Ayziiii🐧 :
hyeee lins........✨🫠
2026-09-13 15:01:25
10
Maa ki 2 jaan :
کچھ خسارے ایسے ہوتے ہیں جو انسان کی جیب پر نہیں، بلکہ براہِ راست روح پر اثر کرتے ہیں۔😭
2026-09-13 15:35:37
10
scorpion :
جو اپنا تھا، وہ بھی وقت کے ساتھ بدل گیا،
اور ہم آج تک اسی تعلق کا نقصان گنتے ہیں۔
2026-09-13 15:00:29
6
Awan :
اصل خسارہ اپنے رب کو کھو دینا ہوتا ہے....❤️🩹
2026-09-13 15:16:59
11
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
صحیح کہا...
درد اُسی سے ہوتا ہے
جس کو ہم اپنا سمجھتے ہیں 🥀
2026-09-13 15:02:12
7
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
Exactly 💯
2026-09-13 14:57:50
9
Attitude girl :
مخلصی کا یہی صلہ ملا ہمیں
جو جتنا مخلص تھا،اتنا ہی پرایا نکلا 🥀
2026-09-13 15:08:27
9
NOORYy :
عشق تو قلندروں کا رقص ہے میاں یہ لاڈلوں کے بس کی بات ہے 🥀
لکین کہا جاتا ہے 🫠
عشق نے تو ہر ایک کو برباد کروایا ہے
لاڈلوں کو بھی قلندر بنا کر اس نے رقص کروایا ہے 🥀
2026-09-13 15:02:15
9
Mari :
میں نے سنا تھا محبت انسان کو بدل دیتی ہے،
پر میں نے سیکھا کے تلخی انسان کو نہ، صرف بدل دیتی ہے", بلکہ اس حد تک لے آتی ہے کہ وہ تمام تر محبتوں کو خیراباد کہہ دیتا ہے۔۔۔🖤🫠
2026-09-13 15:41:36
7
~Maحnoor🌷 :
Hayee🫠🦢❤️🩹
2026-09-13 14:59:11
6
🥀عثمانی ✍️ :
tomorrow is my birthday 🫣
2026-09-13 14:57:20
9
it's Ayziiii🐧 :
لوگ بناتے گئے اور ہم بنتے گئے
کبھی کھلونا کبھی تماشا کبھی مذاق ۔
🥹💭
2026-09-13 15:02:42
22
it's Ayziiii🐧 :
کُچھ خسارہ ہمیشہ اچھا سبق دے کر گئے ۔۔
،💯😭
2026-09-13 15:09:00
16
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
exactly 💯
2026-09-13 14:57:02
4
𝐀ح-🚩 :
Bilkul 🤍
2026-09-13 15:10:44
8
selenophile 11 :
دھوکہ ایک سے کھایا ہو تو اعتبار سب سے اٹھ جاتا ہے۔۔۔🫠❤️🩹
2026-09-13 15:00:36
10
Maheen🌷✨ :
عزیز سب کو تھے ، بلکہ ضرورتوں کی طرح❤️🩹....
2026-09-13 15:02:11
14
Mahiii :
مخلص ہونا بھی جرم ہے 🥺
2026-09-13 15:03:51
9
Simran :
Bilkul....esa e h
2026-09-13 15:00:13
7
iTx.AlYrA🪐 :
ہمارے حصے صرف خسارے ہی آتے ہیں ❤️🩹
2026-09-13 14:57:07
16
🍂 :
bilkul
2026-09-13 14:59:15
5
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.