انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر جب وہ محبت کرتا ہے تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟ سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے اور سب سے مہنگی سزا اسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سزا... جس میں زندگی باقی رہتی ہے مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا ہے
انسان کی کوئی قیمت نہیں ہوتی مگر جب وہ محبت کرتا ہے تو خود کو لمحوں میں بیچ دیتا ہے۔ کبھی ایک مسکراہٹ پہ کبھی ایک جھوٹی قسم پہ کبھی ایک وعدے پر جو نبھایا ہی نہیں جاتا۔ وہ جو خود کو زمانے سے بچاتا پھرتا تھا محبت میں آ کے خود کو کسی کے قدموں میں رکھ دیتا ہے۔ اور جب ٹوٹتا ہے تو نہ آواز کرتا ہے، نہ شکایت بس ٹوٹا ہوا وجود لیے ہنستا رہتا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہ ہو۔ کیا تم نے کبھی دیکھا ہے؟ سب سے سستا انسان محبت میں بکتا ہے اور سب سے مہنگی سزا اسے محبت ہی دیتی ہے۔ ایک ایسی سزا... جس میں زندگی باقی رہتی ہے مگر جینے کا حق ختم ہو جاتا 🥹💔🥀
ازقلم زلو
2026-09-14 21:30:47
0
🚩 انیس خان جدوں :
❣️❣️❣️
2026-09-14 05:26:13
1
🚭❤️UBAID ❤️❤️❤️ :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-14 04:36:28
1
🔱ʜᴀꜱꜱᴀɴ ʙᴀɴɢᴀꜱʜ🔱 :
❤️❤️❤️
2026-09-15 02:32:09
1
Shahmir Khan :
❤️❤️❤️
2026-09-14 18:35:08
1
جمشید گروپ منڈی یزمان :
❤️❤️❤️
2026-09-14 20:17:54
1
K 💸 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 16:13:25
1
2009🪐 :
❤️❤️❤️
2026-09-14 07:27:08
1
-𝙒𝘼𝙎𝙀𝙔. :
❤️❤️❤️
2026-09-13 15:48:35
0
ARSALAN SATTI :
🥀🥀🥀
2026-09-13 18:47:36
1
𓄂𝙥𝙮𝙖𝙧 𝙠𝙖 بادشاہ ♥︎ :
🥰🥰🥰
2026-09-13 16:58:47
1
خان 🔥 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-09-13 16:52:11
1
╰‿╯ 𝚂𝙷𝙰𝙳𝙾𝚆 모 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 16:28:45
1
Ah〽️ad :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-14 01:39:02
2
خان🇦🇱 :
♥️♥️♥️
2026-09-13 15:50:50
1
Khan🚩 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 14:56:35
1
𝐒𝐚ح𝐢𝐥🕷 :
♥️
2026-09-13 15:28:32
1
𝙈𝙪ج𝙖𝙝𝙞𝙙 :
🥰🥰🥰
2026-09-13 15:25:55
0
𝐉𝐀𝐃𝐎𝐎𝐍♥︎𝐁𝐀𝐃𝐒𝐇𝐀🚩 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 15:23:40
1
جدون 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-09-13 15:20:02
0
❗️A B D U ل A H 🚩 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-09-13 15:14:02
1
To see more videos from user @elcamino043, please go to the Tikwm
homepage.