پہ دی بیان منگ ڈیر عمل وکوو۔خو اولٹہ نور ھم راتہ سپک نزر کی ۔۔
2026-09-17 14:16:38
2
KHAN :
ha da sa waye
2026-10-26 08:22:10
0
neena.gull :
da sa narawa waye..
2026-10-27 12:35:49
0
عمران احمد خان نیازی 804 :
سبحان اللہ
2026-10-10 13:41:17
0
Dodge... Lover :
Nae g Agar aurat ko ap bura bala kahogy to react to karygi aur react karygi to mamla begryga... ye bat ghalat hy
2026-09-20 06:06:45
0
Fairy :
kash che taso dase bayan na kola nu zalim khawand na ba nor zalim na joredla
2026-09-23 18:37:06
0
Dawood :
:محترم آیت کی تشریح غلط ہے ۔ اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے آپ ظلم اور زیادتیاں کرو اور یہ کہو کے مرد حاکم ہے ۔ اور اگر کوئی غلط ہے تو اس کو اپنی غلطی ویسے ہی ماننی ہو گی جیسے اس نے غلطی سرے عام کی ۔ کیوں کے اللہ کی نظر میں عورت کا وہی مرتبہ ہے جو مرد کا ہے ۔ باقی قرآن خد کہتا ہے برائی کا بدلہ برائی کے مثل ہے ۔ ۔
باقی جو بات ہے کے مرد حاکم ہے تو اس کی مثال ایسے ہے کے ۔ ایک آدمی کے پاس بکریاں ہیں وہ اس پر حاکم ہے تو اس کا مطلب ہے کے وہ ان بکروں کا خیال رکھے گا نا کے ظلم کرے اگر کوئی بکری سیدا نا چلے تو ایسے سیدا رستہ دیکھائے گا نا کے یہ حاکم ہونے کا غلط استعمال کرے ۔
یہ تو ایک مثال سے سمجھایا ممکن ہے سمجھ آئی ہو ۔ باقی کیا عورت کی عزت نفس نہیں کیا عورت ہی کیوں معافی میں پہل کرے ۔ اصل بات یہ ہے کے ہمارے بشتو معاشرے میں ایسے بیانات نے ہی تباہی کیا جس کی وجہ سے مرد اور مزید ڈھٹائی سے عورت پر ظلم کرتا ہے ۔ پہلے سے بھی عورت کو کتنی عزت اس کے خاوند سے اور سسرال سے ملتی ہے وہ آپ کو بہتر معلوم ہے ۔