@taxila.wah.cantt0: خانپور ڈیم کا یہ منظر کیمرے میں قید کرنا بھی ایک الگ ہی تجربہ ہے۔ 💙🚁 اوپر سے دیکھا جائے تو ہر زاویہ اپنی ایک کہانی سناتا ہے۔ اگر آپ کو بھی یہ منظر پسند آیا تو لائک، فالو اور شیئر ضرور کریں۔ ❤️ #KhanpurDam #Khanpur #Haripur #DroneView #PakistanBeauty