CCPO zindabad always we support you God bless you Mr CCPO zindabad always
2026-09-28 19:40:33
3
ALONE Boy ⚔️⚔️✈️✈️💯💯 :
100/100
2026-09-30 06:24:06
0
shah :
Very good
2026-09-30 05:08:21
0
SHAH Afridi :
پہ جمرود کے ترے غلط کار شوے دے بے گناہ کسان ئے ویشتے دی او سی سی پی او ئے غلط گائیڈ کڑے وہ
2026-09-28 20:55:46
7
shezadakhankhan6 :
2026-09-30 03:05:38
1
Abid khan :
عدالتوں کو تالے لگا کر سی سی پی او کی غلامی کرو
پختون خواہ کے عوام کو چاہیے کہ عدالتوں میں عدل وانصاف کی بحالی کے لئے نکل کر آواز اٹھائیں
قانون سے بالاتر کوئی نہیں ہے
2026-09-28 22:24:21
4
S👻 :
great sir
2026-09-30 06:14:19
0
SHOQEE 69 :
2026-09-30 06:13:52
0
ashiqafridi429 :
مکمل مطمئین ہیں
2026-09-29 07:45:12
2
Shakeel Ahmad :
اپ جیسے پولیس افیسر صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں اپ نے ہمیشہ قبضہ مافیا سملمگروں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائی کی گئی ہے اپ نے پورے عوام کا دل جیت لیا ہے اپ پر وہ لوگ خف و ناراض ہوتے ہیں جس کا کاروبار اور دکانداری بنتے جا رہے ہیں شریف لوگ سب اپ کی کارکردگی سے 100 فیصد مطمئن ہے اور پوری پشاور کے عوام اپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں کیونکہ اپ نے بھرپور کوشش کی ہے اپ نے دن رات ایک کر کے عوام کی خدمت کی ہے اور انشاءاللہ خدمت کرتے رہیں گے کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اپ کی خدمات اپ بطور سی سی پی او پہلا سی سی پی او ہے جو عوام نے شناخت کی ہے اس سے قبل سی سی پی او نہ عوام جانتے ہیں اس سے قبل بھی سی سی پی اوز رہے بطور سی سی پی او اپ کی خدمات ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا اور وہ لوگ اپ پر تنقید کرتے ہیں جس کا غیر قانونی کاروبار بند ہو چکا ہے تو انشاءاللہ پوری عوام اپ کے ساتھ ہے اپ اپنا کام جاری رکھیں شکریہ
2026-09-29 14:30:17
1
PALL😭💐💔🥀 :
Zindabad..sok zan ta badmash wai os maidan ta she... inshallah os ba halat Tek she..sir g geo zindabad....❤️❤️❤️
@khyber afridi:سی سی پی او پہلے پولیس کیس تصدیق کرہا تھا اور شیر کی طرح حکم دے رہا تھا لیکن کچھ ای ایس ایچ اوز لوگوں پر دشمنوں سے پیسے لیتے ہیں اور سی سی پی او صاحب کو غلط رپورٹ دے رہا ھے صاحب کو چاہیے کے وہ خود انویٹیشن کے بعد کام کرے
2026-09-28 16:27:29
1
rooh :
💯 ccpoصحب
2026-09-30 06:18:19
0
Zain Afridi :
100% good oficer is ko ccpo KY jaga
kpk IGP hona chaye 💕💕💕
2026-09-26 12:30:16
1
Roohul Amin :
💯,٫٪
2026-09-30 05:56:56
0
Amjid Khan :
سی سی پی او ڈاکٹر میاں محمد سعید صاحب کی کارکردگی سے مکمل مطمیئن ہیں کیوں کہ وہ جو بھی کام کر رہے ہیں عوام کی امنگوں کے مطابق کر رھے ہیں
2026-09-29 18:07:58
2
Main Sab :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️مکمل مطمئین ہیں
2026-09-30 06:06:30
0
Yummiest Kitchen :
100%
2026-09-30 06:00:12
0
malik asad ali 2 :
[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]great man support everyone [Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]cccpo great[Exclaim heart][Exclaim heart][Exclaim heart]
2026-09-28 02:01:26
1
imadwahid982 :
100 فیسد
2026-09-28 08:31:23
0
To see more videos from user @ptit187, please go to the Tikwm
homepage.