@.harfeehsaas: میں دوستی کے معاملے میں خود سے بہت مطمئن ہوں، کیونکہ میں نے کبھی کسی کی دولت شہرت عہدے یا مرتبے کو دیکھ کر کسی کو اپنا دوست نہیں بنایا۔ مجھے ہمیشہ وہ لوگ پسند آئے جن کے ساتھ بیٹھ کر مجھے اپنے ہونے کا احساس ہوا، جن کے سامنے مجھے اپنی حیثیت ثابت کرنے کی ضرورت نہیں پڑی، جنہوں نے میرے پاس موجود چیزوں سے زیادہ میرے وجود کو اہم سمجھا۔

حرفِ احساس (Harf-e-Ehsaas)
حرفِ احساس (Harf-e-Ehsaas)
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 15:35:07 GMT
7796
1001
13
77

Music

Download

Comments

abidalilakhesar307
𝐐ᴀʟʙ-𝐄-ᴍᴏᴍɪɴ♥️ :
plzz caption
2026-09-13 16:17:50
1
azancheema
Azan Cheema :
yar caption pin 📍 kr diya karin please idr sy copy nai hota
2026-09-13 15:50:39
1
alone_junaid_09
🥀🄹🅄🄽🄰🄸🄳🥀 :
تعلقات بھی کتنے عجیب ہوتے ہیں نا... سوچیں کوئی ایک طرف بیٹھ کر محبت کے وعدے کر رہا ہو، قسمیں کھا رہا ہو، اور دوسری طرف وہی شخص آپ کو دھوکہ دے رہا ہو۔ سب سے زیادہ تکلیف دھوکے کی نہیں ہوتی، سب سے زیادہ تکلیف اس دوغلے پن کی ہوتی ہے۔ جب سامنے والا آپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جھوٹ بولے، اور آپ سچ سمجھ کر یقین کرتے رہیں۔ ایسے لوگوں کے لیے دل میں نہ نفرت رہتی ہے نہ محبت... بس ایک عجیب سی خاموشی رہ جاتی ہے۔ کیونکہ جس نے بھروسہ توڑا ہو، اس کے لیے لڑنے کا بھی دل نہیں کرتا۔ بس اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں ہمیشہ سچے لوگ عطا کرے، کیونکہ جھوٹے رشتے روح تک زخمی کر دیتے ہیں۔
2026-09-13 17:04:56
0
wadan4401
AsfaNdiYar :
wah Geo 🙌
2026-09-14 02:50:45
0
ayaat8266
.🌺 :
follow me plz everyone
2026-09-13 15:39:36
2
ashirishfaq8
Ashir ishfaq :
❤️❤️❤️
2026-09-13 16:35:32
1
wadan4401
AsfaNdiYar :
❤️❤️❤️
2026-09-14 02:50:31
0
maddikhan09
𝓐𝓮𝓼𝓽𝓱𝓮𝓽𝓲𝓬 𝓜𝓪𝓭𝓭𝓲 :
🥀🥀🥀
2026-09-13 15:38:07
0
sunny61524
sunny :
🥰🥰🥰
2026-09-13 16:45:07
0
To see more videos from user @.harfeehsaas, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About