@bilalahmadba61: 😐 تلخ حقیقت #BitterTruth #LifeLessons😐 انسان کردار کے لحاظ سے کتنا ہی مخلص اور نیک نیت کیوں نہ ہو، سامنے والا ہمیشہ اپنی سوچ اور اپنی سمجھ کے ترازو میں تولتا ہے۔ اس لیے ہر کسی کی نظر میں خود کو اچھا ثابت کرنے کی کوشش نہ کرو۔ #BitterTruth #LifeLessons #Reality