@dailypakistan1: Naye Subon Ka Project Launch Karne Wale Wazeer Se Wazeer-E-Azam Ne Sawal Nahi Kiya? Mohsin Naqvi Ke Haaliya Bayanaat Par Rana Sanaullah Ka Rad-E-Amal DailyPakistan #RanaSanaullahKhan #mohsinnaqvi #viralreels

Daily Pakistan
Daily Pakistan
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 15:54:54 GMT
77663
1469
48
33

Music

Download

Comments

user496538920
عامر خان (حکیم خیل) :
Hahah itni jurat Hy k us se poch saken ye,
2026-09-14 03:43:31
0
maliktouseefawan06
maliktouseefawan06 :
پنجاب دی ونڈ نامنظور
2026-09-14 01:44:30
2
naveed.ghuman.official
Naveed :
Government na 3 mein na 13 mein
2026-09-14 01:58:16
4
missuloadsallthet
Malikova Klarssen :
Mohsin Naqvi kis kah banda hay yeh pata hay Rana Mouchal k[Tears of joy]
2026-09-14 09:00:12
0
shoaibasif5454
SHOAIB ASIF :
محسن نقوی صاحب کی مزید صوبوں اور انتظامی یونٹس کی بات کو صرف سیاسی بیان سمجھنے کے بجائے سنجیدگی سے سوچنے کی ضرورت ہے۔ آبادی اور مسائل کئی گنا بڑھ چکے ہیں، لیکن انتظامی ڈھانچہ آج بھی بڑے صوبوں تک محدود ہے۔ چھوٹے اور بااختیار انتظامی یونٹس کا مقصد کسی زبان، قوم یا صوبے کی شناخت ختم کرنا نہیں، بلکہ اختیارات، وسائل، تعلیم، صحت اور انصاف کو عام آدمی کی دہلیز تک پہنچانا ہونا چاہیے۔ اگر نئے اضلاع اور تحصیلیں بن سکتی ہیں تو عوام کی مرضی، آئینی طریقۂ کار اور قومی اتفاقِ رائے سے نئے صوبوں پر بھی سنجیدہ بحث ہونی چاہیے۔ اختلافِ رائے اپنی جگہ، لیکن عوام کو بہتر حکمرانی دینے کے لیے نظام پر سوال اٹھانا اور اصلاح کی بات کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔
2026-09-17 05:52:58
0
momin.chishti4
pir irfan :
bahawalpur province zinda bad
2026-09-14 04:24:24
1
dilawarworld
Malik Touseef Ahmad :
وزیرِ اعظم خود بیچارہ بغیر مینڈیٹ کے بیٹھا ہے اگر کوئی ماچھی بھی بولے استعفیٰ دو تو دینا پڑے گا
2026-09-14 15:29:06
0
muhammadubaidullah804
Muhammad Ubaidullah :
رانا ثناء اللہ بھی پوچھ رہا مینڈیٹ کا یہ تو خود سینٹیر ہے
2026-09-14 07:50:08
1
kashi_dogar
DOGAR :
PATISTAN 🇵🇰 K BANNANAI SE BARAS GIR K 70CRORE MUSALMAN TUKDOO MAI BAT GAYE 😭💔😡😡😡😡😡😡
2026-09-14 06:49:16
0
hajisajidali6
Sajid Ali :
2026-09-14 17:58:49
0
faysalhayattt
Faysal⭐♥️ :
Level hy naqvi ka😁
2026-09-14 01:27:27
0
real_rana09
Real_Rana🇵🇰❤️🇸🇦 :
2026-09-13 17:04:39
0
zabest35
ZaBest :
politicians 70 saal say pura pakistan khaas tor per Sundh tabah jer diya, abhi Hashwani group say Zardari nay badnashee per PC lay Liya.😡😡 aur bolo jamhooriyat zundabad 😡😡
2026-09-14 02:41:10
0
zaeemssarwar
zaeem sarwar :
چاروں صوبوں کو توڑنے سے پاکستان مزید غیر مستحکم ہوگا ۔ اصل مسئلہ چار صوبوں میں نہیں ہے بلکہ اصل مسئلہ کرپشن ہے ، عوام کو ذلیل کرنا ہے ، عوام کو شعور نا دینا ہے ، عوام کو کمزور کرنا ہے ، عوام کے ووٹ کی عزت نا کرنا ہے ، کرپشن کو قانونی تحفظ فراہم کرنا ہے ، عوام کو مفت و فوری انصاف نا دینا ہے ، مسئلہ سرکاری اداروں کی بے ہسی ، بیغرتی ہے ۔۔ اور یہ تمام بدمعاشیاں اور عوامی مسائل نئے صوبوں کے قیام سے ہرگز حل نہیں ہونگے ۔ ہم سب نے چھ فٹ کی قبر میں دفن ہونا ہے ۔۔۔ ملک و عوام پر ظلم مت کریں اسی میں ارباب اختیار اور ملک و عوام کی دنیا و آخرت کی بہتری اور کامیابی ہے ۔
2026-09-14 14:21:27
0
chnaveed796
naveedch :
Pm to istifa day sakta ha. . Agr naqvi nhi dayta. . Tum log he garaat dheka dayty. Next 5. 6. . Month mosin naqvi pm tecnocrate cabnitt ya sab fargg. . Iran saudi. amrica jang ki waja sy pm rakha hua h
2026-09-14 05:35:55
0
londoner913
Londoner :
بتائیں کہ نئے صوبے بنائیں گے تو کیسے چلائیں گے؟ فنڈز کہاں سے آئیں گے؟ وہی لوگ جو اب کر رہے ہیں وہی لوگ پاکستان کو چلائیں گے یا جنت سے فرشتے آئیں گے۔ یہ سیاست دانوں کو کمزور اور سیاسی جماعتوں کو کمزور کرنے کا ڈرامہ ہے۔ پاکستان کو آگے بڑھنے دیں اور تجربات بند کریں۔انہیں اپنی تمام تر توجہ پاکستان کی سلامتی پر مرکوز رکھنی چاہیے، براہ کرم اپنے فرائض ادا کریں۔ حکومت میں مداخلت نہ کریں۔
2026-09-13 22:23:09
0
londoner913
Londoner :
جیسے ہی پاکستان معاشی بنیادوں پر کھڑا نظر آتا ہے، سیاسی حکومت کو بدعنوانی کا بہانہ بنا کر بدنام کیا جاتا ہے، اور پھر ونڈر بوائے کو لایا جاتا ہے، وہ بے تحاشہ لوٹ مار کرتا ہے، phir مسیحا بھاگ جاتا ہے۔پاکستان پھر سیاستدانوں کے حوالے کر دیا جاتا ہے۔ وہ محنت کرتے ہیں اور پھر جب پاکستان معاشی طور پر کھڑا ہوتا ہے تو وطن سے محبت پھر جاگ اٹھتی ہے اور وہ سیاستدانوں کو بدنام کرنے لگتے ہیں۔ یہ کھیل 79 سال سے جاری ہے۔انہیں اپنی تمام تر توجہ پاکستان کی سلامتی پر مرکوز رکھنی چاہیے، براہ کرم اپنے فرائض ادا کریں۔ حکومت میں مداخلت نہ کریں۔
2026-09-13 22:22:46
0
londoner913
Londoner :
نقوی نے کہا کہ نظام ناکام ہو چکا ہے۔ نقوی اسی طرح اسٹیبلشمنٹ کا ڈارلنگ ہے جس طرح عمران خان لاڈلا تھا۔ جب تک لاڈلوں کا راستہ نہیں روکا جائے گا نظام کیسے ٹھیک ہو گا؟ کوئی اسٹیبلشمنٹ کو مداخلت بند کرنے کا بھی نہیں کہتا۔ کافی ہو گیا ہے۔ سب کچھ اسٹیبلشمنٹ کی ذمہ داری ہے۔ جب تک اسٹیبلشمنٹ اپنی سوچ نہیں بدلتی تب تک کچھ نہیں ہو سکتا۔ اسٹیبلشمنٹ کسی حکومت کو کچھ نہیں کرنے دے گی۔ نقوی جیسے کرپٹ لوگوں کی مداخلت بند کی جائے۔ ملک میں امن و امان کا مسئلہ ہو یا کرکٹ کی تباہی، سب کچھ اس لاڈلہ لڑکے اور اسٹیبلشمنٹ کا قصور ہے۔
2026-09-13 22:23:35
0
1994_434
می رقصم :
HafeezUllah niazi shame on You
2026-09-14 09:02:20
0
kashi_dogar
DOGAR :
PANJAB 🇰🇮 MAI SAB REH SAKTAI HAI LEKIN AIK PANJABI PANJAB 🇰🇮 K ILAWA REHNA TO DOOR KI BAAT KAHI SE GUZAR BI JAYE TO MAAR DIYA JATA HAI YA NIKAAL DIYA JATA HAI MAI LANNAT BEJTA HU AISAI PAKISTAN PE AUR DO QAUMI NAZRIYE WALAI LOLLY POP PE 😡😡😡😡😡🫵
2026-09-14 06:47:00
0
imranmukadam62
imranmukadam62 :
rana ji tto gayo
2026-09-14 19:00:11
0
mzaikhan536
M Zai Khan536 :
😂 سیدھا بول کہ محسن نقوی سے پوری مسلم لیگ کی پٹتی ھے
2026-09-21 13:07:44
0
mode10833
mode :
Farm 47 k tehat
2026-09-14 08:26:13
0
shakeeldarkashmir
shakeel dar :
رانا صاحب کی کیا اوقات ہے کہ وہ مخس نقوی صاحب سے سوال کرے یہی فرق ہوتا ہے عوامی نمائندوں میں اور فارم 47 میں
2026-09-14 09:56:37
0
muhammadayaz68197
Engr MUHAMMAD AYAZ :
2026-09-13 19:22:02
0
To see more videos from user @dailypakistan1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About