جنگل میں شیر اس لیے نہیں ہارتا کہ وہ کمزور ہوتا ہے، بلکہ کبھی کبھی اس لیے ہار جاتا ہے کہ اس کے اردگرد اپنے ہی غدار بن جاتے ہیں۔
پھر وہ شیر کتوں سے بھی مار کھاتا ہے، گیدڑوں سے بھی ہار جاتا ہے، کیونکہ دشمن باہر کم اور اندر زیادہ ہوتے ہیں۔
دنیا میں ایک دلیر انسان کے ساتھ بھی یہی ہوتا ہے۔ جب اس کے اپنے غدار نکل آئیں تو وہ کتنا ہی بہادر کیوں نہ ہو، لڑائی میں مار کھاتا ہے، بےبس ہو جاتا ہے۔
یہ میں نے اپنی آنکھوں سے ہوتا ہوا دیکھا ہے۔
دشمن کی طاقت اتنی خطرناک نہیں ہوتی جتنی اپنوں کی غداری۔