@aqsa_sindhi10: ---
*امرتا پریتم نے کہا کہ اولاد پیدا کرنا کون سا مشکل ہے؟*
*اگر ایک چیخ مارو تو بیٹا، اور اگر دو چیخیں مارو تو بیٹی۔*
*تو کسی نے پوچھا کہ بیٹی کے لیے دو چیخیں کیوں؟*
*تو امرتا پریتم نے کہا: پہلی چیخ درد کے لیے، اور دوسری چیخ غم کے لیے۔*
*اور اس پہ جاہدانہ کا ایک شعر ہے کہ:*
*"تمہیں جب بھی کوئی دکھ دے، تم اس دکھ کا نام بیٹی رکھنا"*
*ہماری بیٹیوں کا ظرف دیکھ لیں، دنیا ہم ان کے سامنے بیٹے دعا میں مانگتے ہیں۔*
--- #aqsasindhi #unfrezzmyaccount #virlvideo #1millionaudition #potrero