@modoff052: #emotionallines #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage

ن🚩POETRY
ن🚩POETRY
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 16:10:54 GMT
38773
3761
25
672

Music

Download

Comments

hamzai552
💫حمزہ سرکار(فخرےگوجرانوالہ) :
دل میں رہ کر دل پر وار کرتے ہو 👀 💫یار تم بھی کیا کمال کرتے ہو پہلے بادشاہوں جیسی محبت دیتے ہو🤌 پھر فقیروں جیسا حال کرتے ہو🫀
2026-09-13 16:14:54
76
alishafiq262
❤️❤️❤️ :
nice song
2026-09-14 19:14:01
0
user311878716
Saith Ali (295)😈 :
love this song
2026-09-13 16:16:00
0
angrygirlyou
Angry girl 💖❤️💖 :
hyyyyyy
2026-09-14 10:39:42
0
alishbaqueen.75
ALISHBA :
Oye hoy 🥹
2026-09-14 18:34:46
5
abuzarashfaq5
꧁♡ ᴬᴮᵁzᴬᴿ ♡꧂ :
Han g inshallah
2026-09-14 23:41:46
0
hijabkhan124
❥︎𝐒ᴴᴬᴹᴱꪶєѕѕ˚𓍯 :
میرے من پسند شخص! اگر یہ الفاظ کبھی تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے کس لیے خود کو خاموش کر لیا تھا...۔ محبت میں انسان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے—فاصلے، مجبوریاں، اور حالات کی تلخی بھی—مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی اور سرد مہری برداشت نہیں کر پاتا۔ میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے، یہ تو بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری سسکیاں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ تمہاری دنیا میں میری وجہ سے کوئی خلل نہ پڑے۔ میں نے اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ جن لفظوں کو تم سننا ہی نہ چاہو، انہیں زبان پر لانا خود اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ تم خوش رہو، کیونکہ میری آخری محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔" دل میں بہت سی باتیں چھپا کر خاموش ہو گئی تم زندگی کی وہ کمی ہو جس کی کمی زندگی بھر رہے گی
2026-09-14 13:53:56
2
tahzeeb815
،…{~ تهزيب£»(مھیئے)🔥🦅 :
آج خاموش ہیں تو سمجھو کمزور نہیں، کل جب وقت بدلے گا، ہمارا ذکر بھی ہوگا۔ 💔💔
2026-09-13 16:42:36
6
awansaab035
kaka Awan :
😳ہمارا کیا ہے یار.. ہم.نے تیرے بعد بھی تیرا ہی رہنا ہے.
2026-09-14 05:14:29
3
mayo.rajput94
Mayo Rajput :
کوئی نہیں پوچھتا حال میرا تو کیا ہوا....!!🥺❤️‍🩹 آج نہیں تو کل سارا جہاں پوچھے گا اسے کیا ہوا تھا..!!🥀
2026-09-14 17:20:35
1
mubashar.ansari49
Mubashar Ansari :
sai kaha apne
2026-09-14 17:07:03
0
awais.khokhar197
راجہ اویس ...❤️‍🩹 :
مت پوچھو گزرے ہیں کس کس مقام سے بس نفرت سی ہو گی ہے محبت کے نام سے
2026-09-14 01:33:35
7
malik.king4532
Malik king sad boy :
🥺🥺🥺
2026-09-14 15:13:02
0
itzahmad605
It’s Ahmad 05 :
🙌
2026-09-13 19:27:55
0
user721511275
Shafiq 💜🫴🏻♥️ :
😳😳😳
2026-09-14 11:49:38
0
haseeb20144
𝐃𝐄𝐕𝐈𝐋 ⁴¹⁰² ᴋʜᴀʟɪᴅ 🇵🇰 :
🥺🥺🥺
2026-09-14 01:27:52
0
baheen2023
BAHEEN AHMAD QURESHI :
@@ SIMPLE - _ - GRIL ❤️💖
2026-09-13 23:26:46
0
umarfarooq9912
U F :
🥰🥰🥰
2026-09-14 13:38:16
0
balagujjar66ala
balagujjar66ala :
❣️❣️❣️
2026-09-13 18:37:48
0
sohail_tanveer_1
* 𝑹𝒐𝒚𝒂𝒍𝑽𝒊𝒃𝒆𝒔(SOHAIL) :
وہ اسے بہت چاہتا تھا، اتنا کہ اس کی خوشی اپنی خوشی لگتی تھی۔ وہ ناراض ہوتی تو اس کا دل بےچین ہو جاتا، خاموش ہوتی تو اسے ہر لمحہ فکر رہتی کہ آخر اسے کیا ہوا ہے۔ وہ ہمیشہ اس سے کہتا تھا، “تم بس اپنا خیال رکھا کرو، تمہیں ذرا سی تکلیف بھی ہو تو میرا دل اداس ہو جاتا ہے۔” وقت گزرتا گیا، مگر حالات آسان نہ ہوئے۔ کبھی گھر والوں کی پریشانی، کبھی فاصلے، کبھی غلط فہمیاں… دونوں ایک دوسرے کو چاہتے ہوئے بھی بہت کچھ برداشت کرتے رہے۔ ایک رات وہ بہت خاموش تھی۔ اس نے پوچھا، “کیا ہوا؟ تم اتنی خاموش کیوں ہو؟” کافی دیر بعد اس کا جواب آیا، “مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں حالات ہمیں ایک دوسرے سے دور نہ کر دیں۔” وہ کچھ دیر خاموش رہا، پھر بولا، “مجھے بھی ڈر لگتا ہے… لیکن تمہارے جانے سے زیادہ مجھے اس بات کی فکر ہے کہ تم خوش رہو۔ اگر کبھی میں تمہارے ساتھ نہ بھی رہ سکا، پھر بھی میری دعا ہمیشہ تمہارے ساتھ رہے گی۔” یہ کہتے ہوئے اس کی آنکھیں نم ہو گئیں، کیونکہ کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں انسان کھونا نہیں چاہتا، مگر حالات کے سامنے بےبس ہو جاتا ہے۔ اس رات دونوں نے زیادہ بات نہیں کی۔ بس ایک دوسرے کی خاموشی سمجھتے رہے۔ اور شاید سچی محبت یہی ہوتی ہے… کہ انسان صرف ساتھ رہنے کی خواہش نہ کرے، بلکہ دور رہ کر بھی اپنے محبوب کی سلامتی، سکون اور خوشی کی فکر کرے۔ وہ آج بھی اس کے لیے دعا کرتا ہے: “یا اللہ، اگر وہ میری قسمت میں ہے تو اسے ہمیشہ میرے قریب رکھ، اور اگر راستے مشکل ہیں تو اس کے دل کو سکون، چہرے کو مسکراہٹ اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔”
2026-09-13 19:06:24
3
To see more videos from user @modoff052, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About