@madeeha.rana6: # کچھ مردوں کو بہت غلط فہمی ہوتی ہے کہ ہم صرف نمازوں سے بخشے جائیں گے اگر اگر تمہارے لہجے رویے سے کسی عورت کا کردار داغدار ہو اس کی دل ازاری اور عزت مجروح ہو تو تم لاکھ ماتھے پر میں رب سجا لو کیونکہ عورت کا ایک حاصل تمہاری پوری زندگی کے ثوابوں پر پانی پھیر سکتا ہے#foryoupage #plzunfrezemyaccount #creatorsearchinsights
عورت کا ماضی جتنا بھی تلخ کیوں نہ ہو ان کی زندگی میں ایک خاندانی مرد ا جائے تو اس کے گزرے ہوئے کل کو اس کی کمزوری نہیں بنا تھا بلکہ اپنے کردار محبت اور تحفظ سے اس کے اج کو خوبصورت بنا دیتا ہے اور اسے ماضی کی تعنےنہیں دیتا بلکہ اتنا مان اور عزت دیتا ہے کہ وہ اپنے انے والی کل سے ڈرنا چھوڑ دیتی ہیں کیونکہ حقیقت مرد اور نہیں جو عورت کے ماضی کا حساب مانگیں بلکہ وہ ہے جو اس کے حال کو محبت اور مستقبل کو تحفظ دے۔
2026-11-02 13:28:17
0
aafhi :
agreed
2026-10-31 14:29:24
0
awan zadi۔ :
absolutely right
2026-09-14 20:24:01
1
Ahmad Butt :
good 💯
2026-09-14 03:06:59
1
Sania malik :
🙄
2026-10-20 10:45:54
0
sadia3333333333333 :
💯💯💯
2026-10-06 09:38:57
0
Ayan abid :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-29 04:48:59
0
To see more videos from user @madeeha.rana6, please go to the Tikwm
homepage.