@usmanbala1469: وفا کرنا سیکھو مرد ذات، محبت صرف لفظوں کا نام نہیں، عورت اپنا سب کچھ وار دیتی ہے تم پر، اس کے دل کو توڑ دینا کوئی کام نہیں۔ 🥀❤️ وفا کرو تو عمر بھر کا ساتھ دو، محبت کرو تو دل سے نبھاؤ، عورت کو خواب دکھا کر یوں چھوڑ نہ دینا، اگر اپنے ہو تو آخر تک اپنے رہو۔ ❤️🩹#fypシ゚viral #followmyaccountontiktok🔥💯 #plzzzzfollowmeguyz_and____supppppport