@akfixitofficial: آج ساتواں روز ہے کہ پندرہ سالہ شہید روشام کے ورثا اپنے پیارے کی میت لیے انصاف کے حصول کے لیے پُرامن احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ روشام آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا، جسے پولیس کی وردی میں ملبوس افراد نے گھر میں گھس کر ق ت ل کر دیا تھا۔ آج اس کے اہلِ خانہ اپنے بیٹے کے لیے انصاف کے طلبگار ہیں۔ روشام کے ورثا سے اظہارِ یکجہتی اور انصاف کے مطالبے کے لیے منعقدہ پُرامن احتجاج میں شرکت کی۔
محترم عالمگیر خان صاحب!
میں نے آج تک کبھی کسی کے خلاف بات نہیں کی، لیکن اس بھائی کے ساتھ جو ظلم ہوا ہے، اس پر دل بہت دکھی ہے۔ آپ ماشاءاللہ سوشل میڈیا پر ایک مضبوط اور مؤثر آواز رکھتے ہیں اور بہت سے اچھے کام بھی کرتے ہیں۔ اس لیے آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس بھائی کا بھرپور ساتھ دیں۔
ہم جیسے چھوٹے لوگ شاید کچھ زیادہ نہیں کر سکتے، لیکن ہم دل سے ان کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے، ان شاء اللہ۔
آپ بھی ان کا ساتھ آخری دم تک، آخری مرحلے تک دیں اور کوشش کریں کہ ان کے بچے کے قاتلوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور انہیں انصاف ملے۔
اللہ پاک اس بھائی اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور آپ کو حق اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنے کی ہمت اور توفیق دے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی مدد فرمائے اور اس مظلوم خاندان کو انصاف عطا فرمائے۔ آمین۔
2026-09-14 07:10:28
17
tawab khan :
justice for Rosham
2026-09-14 01:51:38
1
Qari✌603🌛💯 :
thanks for coming
2026-09-14 02:33:59
1
azizkhan077 :
sir apke need hai rosham ke walid k sat dena ka plzz
2026-09-14 08:37:14
2
Naseeb Khan :
ماشاءاللہ اللہ سلامت رکھے اللہ اباد رکھے
2026-09-14 05:17:53
3
zayyaf zayyaf :
mashallah allah apko lambi Zindagi dye apko ak garab gar giye how ap
2026-09-14 04:38:25
4
𝐖𝐚𝐭𝐚𝐧 𝐃𝐨𝐬𝐭 :
2026-09-14 09:02:03
2
Rafeeq noorzai ❤ :
bhud afsoos 😭 abi tak insaf nhi
2026-09-14 10:16:03
0
🦅🦅نور زمان باچاخیل🦅🦅 :
2026-09-14 07:16:21
1
SHAH HUSAİN :
804
2026-09-14 01:32:33
1
Habib Khan :
🤲🤲👍👍Imran khan zandabad
2026-09-14 02:28:45
1
فرمان اللہ محسود 10...10 :
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
2026-09-14 01:59:18
1
zahoor khan :
2026-09-14 04:10:54
1
🅰🅽🆆🅰🆁🅰🅻🅸 :
عالمگیر خان اللہ دہ دواڑہ جہانہ خستہ کہ آمین
2026-09-14 18:30:35
1
Zahir Zaman :
اللہ اپ کو جزائے خیر دے اپ نے بھائی کے ساتھ غم میں شریک ہوئے
2026-09-14 19:57:49
0
🍁✓KÄ$HÏF•🥀KHÃÑ✓🍂 :
yra daghasi tool yaw shai
2026-09-14 19:06:55
0
To see more videos from user @akfixitofficial, please go to the Tikwm
homepage.