@sanwalilarki6: چلو دل کی چھوڑو وہ وقت بڑا قیمتی تھا جو میں نے تمہیں پانے میں گنوا دیا دل نے ٹوٹنا تھا وہ ٹوٹ گیا مگر میں وہ اپنا ماضی کیسے واپس لاؤں جو میں تم سے پہلے جیا کرتی تھی وہ وقت پھر لوٹ کر نہیں آئے گا وہ لمحے وہ تو بس یادیں بن گئے میں نے تمہیں پانے میں اپنی عمر گزار دی اب تو محض میں سانس لے رہی ہوں میں نے زندگی جینا ہی چھوڑ دیا ہے نہ وہ وقت رہا نہ وہ لمحے رہے اور اب نہ ہی میرے پاس میرے اپنے رہے اب بس میں ہوں اور یہ تنہائی ہے جو مجھے یادوں میں اُلجھا کر رکھتی ہے تم سے پہلے میں زندگی کے ہر لمحے کو کھل کر جیا کرتی تھی پھر تم میری زندگی میں آئے تو لگا تم ہی دنیا ہو پھر تمہارے میری بعد دنیا ختم ہو گئی اب سوچوں تو لگتا ہے تم سے پہلے کا وقت اچھا تھا مگر میں بیتے لمحے پھر سے کہاں سے لاؤں میں نے تو اپنی جوانی تم پر خرچ کر دی اب تو جینے کا بھی کوئی فائدہ نہیں انسان کے پاس سب سے قیمتی چیز وقت ہوتا ہے وقت ہی انسان کو موت سے ملاتا ہے اور میں نے وہ قیمتی چیز تم اور لٹا دی مگر تم میری پہنچ سے اتنے دور رہے کے میں تمہیں پھر بھی حاصل نہ کر سکی میں نے اپنا آپ لٹا دیا مگر تم پھر بھی میرے نہ ہوئے . . . . . . . . . . . . . . #100kviews #foryoupage #fyp #fyp #sanwali_larki🍂