DHQ 24 hour with professor not doctor diye jae sari machine provide ki jae
b r b canal pa or river pa electricity project lgaya jae
Chaina ki help se factories lgai jae
govt schools ko upgrade kiya jae
like nwaz Shareef school
8th class se he professional study ki trf student ko la jana ka vision mutarf krwaya jae
leather ki other countries ma sale k Liye plate form diye jae
2026-09-13 19:43:55
1
Mian Umair♥️ :
road dekhay kaha bany hai. or ketna bna Hain ajeeb he log hain yr ya
2026-09-13 20:41:05
1
Waryam bari :
bas yar Allaha khier kary is mulk me
2026-09-13 20:12:38
1
Wassi Ahmmad :
bhai agr ap logo ko fursat mile to kuch khyal chowk shaheeda se chowk kamboha tak road ka b kare
2026-09-13 19:47:17
1
سیٹھ سجاد 🇵🇰🇱🇷📈📊 :
سر ابھی منگل منڈی روڈ پہ وزٹ کریں کتنی زہریلی بدبو آ رہی ہے اللّٰہ کی قسم سے سر میں شدید درد ہونا شروع ہو گیا ہے کہاں ہے محکمہ ہلتھ کیا ہم پاکستانی نہیں ہیں کیا ہم انسان نہیں ہیں کیا ہماری زندگی قیمتی نہیں ہے محکمہ ہلتھ کیا کر رہا ہے ہماری چوتھی نسل ہے جو پاکستان مسلم لیگ ن کو ووٹ دے رہی ہے اللّٰہ کا واسطہ ہے ہمارے حال پہ رحم کرو 😔
2026-09-13 18:15:40
1
Ahsan Mughal :
bhi Apka gar ka samna ha es liya acha bana haa
2026-09-13 19:37:56
0
Ali :
قصور کا پانی کسی نے خراب کیا اپ لوگوں نے قصور کو الودہ کون بنا رہا ہے اپ لوگ بنا رہے ہیں
2026-09-13 17:58:08
1
City Event management Kasur :
چور سب کے سب
2026-09-13 19:18:57
1
سیٹھ رضوان جو جو شوز ،👟👟 :
پورے قصور کو 40 سال سے نون لیگ والوں نے کچھ بھی بڑا نہیں دیا کچھ بھی بڑا نہیں دیا لہذا یہ جو اپ دکھا رہے ہو یہ اٹے میں نون کے برابر بھی نہیں ہے بڑے کام کس کو کہتے ہیں یہ میں اج اپ کو بتاتا ہوں لہذا اپ کو بھی علم ہے کہ بڑے کام قصور کے کون سے ہوتے ہیں یہ ایک شو ہی ڈرامہ ہے ڈبل سڑک پرویز مشرف کے دور میں پرویز الہی نے بنائی موبائل سروس قصور کو پرویز لاہی نے دی گیس پرویز مشرف کے دور میں پرویز الہی لے کر ایا قصور کو نون لیگ والے بس یہی کہتے رہے موبائل ائے گا بارڈر ایریا پاس ہے گیس ائے گا بارڈر ایریا پاس ہے کچھ بھی نہیں دیا 40 سالوں میں ایک دفعہ پیپل پارٹی کامیاب ہوئے بقایا 40 سالوں میں نون لیگ کامیاب ہوتی رہی پر دیا کچھ بھی نہیں کیسے بے وقوف عوام تھی جو نون لیگ کو سر پہ بٹھا بٹھا کر جیت دیتی رہی اور اپنے بچوں کا مستقبل تباہ کرتی رہی اب وہ دور نہیں رہا سوشل میڈیا عوام کی سب سے بڑی طاقت ہے صحیح ٹائم پہ صحیح طریقے سے اگر استعمال کی جائے تو عوام اپنا حق لے ہی لے گی لہذا اپ سے بھی درخواست ہے روئی نالے والی سرک تعمیر کی جائے تو نون لیگ والوں نے سمجھ لو ایک کام صرف کیا ہے وہ بھی جب روئی نالہ والد تعمیر ہو گئی سعد وسیم صاحب اپ سے عرض ہے درخواست ہے التجا ہے بنتی ہے روئی نالے والی سرک بنا کر اپنی عوام کا دل جیت سکتے ہو اپ اس قابل بھی ہو شکریہ🌹👍
2026-09-13 18:48:22
1
ijaz jamati :
شیخ صاحب اک نالہ آپ صاف نہیں کروا سکتے آج بھی آپ کو بیجھی کی ویڈیو موجود ھے 2023کا کام تھا اکمل بھٹو وغیرہ بھی شامل ھے 2026 ختم ھو رہا ھے مگر نالے کی صفائی آج بھی نہیں ھوئی شرم کی بات ہے آپ کیا بات کرتے ھیں
2026-09-13 22:45:46
0
ijaz jamati :
شیخ صاحب آپ اتنی بڑی باتیں نہ کریں
اشیخ صاحب ہم آپ کو وٹ دینے ڈلوانے آپ کے الیکشن میں بغیر کسی لالچ کے بغیر کسی مطلب کے آپ کے لیے محنت اور لڑ مر جانے والے دوست ہے مگر افسوس بہت کچھہ کہے سکتا ھو مگر
تیری بے وفائی کی شکایت کرو تو میری محبت کی رسوائی ھوگی ہسپتال میں ہر وہ کام ھوا جس میں آپ کو اور آپ کی ٹیم کو کمیشن ملتی رہے وہ کام نہیں ھوا جو عوام کو فائدہ دے افسوس آج بھی مریض لاھور ہی بیچنے جاتے ھیں
2026-09-13 22:38:26
0
Waseem lahori :
😁😁😁
2026-09-13 18:55:20
1
یوسف جوئیہ :
😁😁😁
2026-09-13 18:09:29
1
mungasha Rajput :
🖤🖤🖤
2026-09-13 18:36:11
0
mehar iqbal 9922 :
💞💞💞
2026-09-14 00:53:53
0
mungasha Rajput :
🖤🖤🖤💖💖💖
2026-09-13 18:36:30
1
Fahad :
😂😂😂
2026-09-14 00:15:26
0
❤️🩹udas zindgi 🥹 :
❤️❤️❤️
2026-09-14 01:03:15
0
804💞فرید شاہ💞 :
😁😁😁😁
2026-09-13 18:13:39
1
❤️🩹udas zindgi 🥹 :
🥰🥰🥰
2026-09-14 01:03:23
0
@م عثمانخان :
😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁😁
2026-09-13 16:50:54
1
To see more videos from user @waseem.akhtar653, please go to the Tikwm
homepage.