@myaseen_official: بس کسی کا ساتھ۔۔ دو سچے لفظ۔۔ اور تھوڑا سا اپنا پن چاہتا ہے۔۔ میں نے بھی اس سے محبت مانگی تھی۔۔۔ اس کا ہاتھ مانگا تھا۔۔۔ اس کا ساتھ مانگا تھا۔۔۔ مگر قسمت نے میرے ہاتھ میں صرف جدائی لکھ دی۔ وہ مجھ سے بچھڑی تو یوں لگا جیسے میرے اندر سے کوئی پوری دنیا خالی کر گیا ہو۔ ہم دونوں ایک دوسرے کے بغیر رہنا نہیں چاہتے تھے، مگر حالات نے ہمیں ایک دوسرے سے دور کر دیا۔ آج بھی جب رات خاموش ہوتی ہے، اس کی یاد میرے دل کا دروازہ کھٹکھٹاتی ہے۔ میں خود سے پوچھتا ہوں، آخر کیا ملا اس عشق سے۔۔۔؟ پیار مانگا تھا میں نے۔۔ بدلے میں آنکھوں کو آنسو۔۔۔ دل کو درد۔۔۔ اور زندگی کو ایک لمبی تنہائی مل گئی۔ وہ شاید اپنی زندگی میں آگے بڑھ گئی ہوگی، مگر میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں، جہاں اس نے آخری بار میرا ہاتھ چھوڑا تھا۔ کاش۔۔۔ محبت میں جدائی نہ ہوتی، کاش۔۔۔ سچے دلوں کو بچھڑنا نہ پڑتا۔ مگر کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں، صرف یاد بن کر پوری زندگی ساتھ چلتی ہیں۔۔۔!!! وہ شاید کبھی یہ نہ سمجھ سکے کہ کسی ایک انسان کے لیے برسوں تک صبر کرنا کیا ہوتا ہے۔ کچھ لوگ محبت حاصل کر لیتے ہیں اور کچھ لوگ صرف انتظار اپنے نصیب میں لکھوا لیتے ہیں۔ ہم مسکراتے ضرور ہیں، مگر دل کے اندر کتنے موسم خاموشی سے گزر جاتے ہیں، یہ کوئی نہیں جانتا۔ وقت گزرتا رہتا ہے۔۔۔ لوگ بدلتے رہتے ہیں۔۔۔ مگر کچھ چاہتیں ایسی ہوتی ہیں جو دل کے کسی کونے میں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔ جس کو مل گیا میرا من پسند شخص، وہ کیا جانے صبر آتے آتے زمانے گزر جاتے ہیں۔ کبھی کبھی محبت کا سب سے مشکل حصہ بچھڑنا نہیں ہوتا، بلکہ خاموشی سے یہ قبول کرنا ہوتا ہے، کہ جسے دل نے اپنا مانا، وہ کسی اور کی قسمت بن گیا۔ پھر بھی دل دعا ہی دیتا ہے، کیونکہ سچی محبت بددعا نہیں کرتی صرف خاموش ہو جاتی ہے۔۔۔!!! #myaseen_official #sadlove #foryou #4you #🥀🖤💔🖤😥
kin logon ne mujhe ijjat di aur Jain logon ne mujhe Pyar Kiya main vah insan Nahin hun main kahin Nahin jaunga
2026-11-04 15:34:14
1
Kamran Khan :
piyar me piyar ke beehg mangna waqai bht taklef dai Hoti hai
2026-11-10 22:15:40
1
꧁❣️𝑰𝒎𝒓𝒂𝒏 𝑲𝒉𝒂𝒍𝒊𝒅❣️꧂ :
وفاداری ایک بہت بڑی خوبی ہے، لیکن اسے صرف ان لوگوں کے ساتھ دکھانا چاہیے جو اس کی قدر کرتے ہیں۔ جب آپ کسی کے ساتھ وفاداری دکھاتے ہیں اور وہ آپ کی وفاداری کی قدر نہیں کرتا، تو یہ آپ کی توہین ہے۔ یہ رویہ ہمیں سکھاتا ہے کہ ہمیں دوسروں کی وفاداری کی قدر کرنا سیکھنا چاہیے اور صرف ان لوگوں کے ساتھ وفاداری دکھانی چاہیے جو اس کی قدر کرتے ہیں
2026-09-21 07:23:33
2
Muhammad Asad khan :
Ab thak se gey hai ab ur nhi
2026-11-08 16:56:24
1
muhammad Ejaz Raja :
wah g qurban jaon jis ne ye words lekhay hain Dil krta hain in zehen or ungliyaa choom lon jis ne lekha hai
2026-09-23 11:08:40
2
baz muhammad :
qismat k agy muhbbat har jati he
2026-11-07 16:30:38
1
🩺KHANZADA⚔️ :
kia bat he
2026-11-08 17:49:31
1
Shahid Nawaz :
دُنیا سے تنگ آکر لوگوں کے دِلوں میں پناہ تلاش مت کیجیئے، وہ اِس سے بھی زیادہ تنگ ہیں۔۔!!💔
2026-09-23 16:38:42
1
Ismail darwish 121، :
یہ پیار انسان کو بڑا بزدل بنا دیتا ہے دل مانتا ہے نہیں ہے دور جانے کا
2026-09-24 14:45:13
1
rashidail2515 :
great decision 👍👍👍
2026-09-25 20:44:35
1
MALIK SHAHID :
dil. bhe. gaya. 💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔bewafa
2026-09-24 16:53:50
1
Liaqat cdo :
very nice 😭😭
2026-09-28 16:14:34
1
ShahK :
so sad
2026-09-24 09:31:28
1
m ashraf :
nice
2026-09-23 16:40:27
1
🤲🤲🤲🤲🤲 :
ok
2026-09-22 11:16:29
1
Mohsin Goraya🙂 :
2026-09-23 05:01:51
1
Mohammed Raja :
😭
2026-09-20 02:32:34
1
moshan shahid :
2026-09-22 18:16:54
1
Pervaiz Ahmad :
2026-09-23 03:17:46
1
Salman 🌹Aman :
ان الفاظ کو محبوب کے سامنے بیان کرنے کے لئے مجھے یعقوب علیہ السّلام جیسا بڑا دل چاہے
2026-09-23 18:14:42
1
stk :
لا حاصل محبت 😥
2026-11-05 18:11:09
0
Ghulam Mustafa :
کسی دوسرے کی چھوڑی ہوئ محبت سے ہمدردی کرو محبت نہیں!
وہ اپنے محبوب کی اک أواز پر پلٹ سکتا ہے
اور پھر تمہارا کیا ہو گا
2026-09-21 19:12:15
2
tariqmalik4848 :
@[Like]
2026-09-23 11:23:59
1
To see more videos from user @myaseen_official, please go to the Tikwm
homepage.