@shujaatjan4: ❤🌹بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ🌹❤ ❤🌹یاعلی علیہ السلام مدد🌹❤ ڈسٹرکٹ کرم کے روخانی پیشوا اور کامل پیر بادشاہ_سید_نجات_حسین_میاں_الحائری کی20ویں برسی اور پہلی برسی مادر گرامی جناب سید_شجاعت_حسین_میاں_بادشاہ کل اور آج اتوار کےدن بمقام ڈسٹرکٹ کرم،پاراچنار،زیڑان،میرکلاں میں سید_شجاعت_حسین_میاں_بادشاہ کی قیادت میں نہایت عقیدت اور اختیرام سے مناٸی گٸی۔ جس میں شب و روز مجلس حضرت امام حسین علیہ السلام اور محفل سماع منعقد کی گئی۔برسی میں سید_بادشاہ کے مریدان و محباں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ نوٹ۔ سید_بادشاہ کی برسی میں کراچی سے آئے ھوئے مشہور عالم دین جناب علامہ_امداد_علی_حیدری آف کراچی نے تمام آئے ہوئے سید_بادشاہ کے مریدان و محباں سے خطاب فرمایا۔ سید_بادشاہ کے برسی میں شرکت کرنے پر سید_شجاعت_حسین_میاں_بادشاہ اور جملہ خاندان بادشاہ_سید_لالا_میاں_بادشاہ نےانجمن حسینیہ ،متعلقہ انتظامیہ کےافسران ،ڈاکٹرز،اساتذہ،میاں خاندان کے سیدان ،انوریہ کمیٹی،بادشاہ انور غگ ،میڈیا رپورٹرزاور تمام آنے والے مریدان اور محبان کا شکریہ ادا کیا ۔ وسلام ##Follow #me #Thank #you #foryou

Shujaat jan
Shujaat jan
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 16:42:56 GMT
20507
3143
0
148

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @shujaatjan4, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About