@meenakhanisf: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے پشاور ریوائیٹلائزیشن پلان کے تحت شہر کی اہم شاہراہوں کی اپ گریڈیشن منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، منصوبے کے فیز ون میں پشاور کی 16 اہم شاہراہوں اور روٹس کی اپ گریڈیشن، تزئین و آرائش اور بہتری شامل ہے۔