@awaazeawam1: 🇲🇾 ملائیشیا: امیگریشن کی بڑی کارروائی کوالالمپور میں تقریباً 2,500 غیر ملکی شہریوں کی جانچ کے دوران 472 افراد گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار افراد میں 439 مرد اور 33 خواتین شامل ہیں، جن کا تعلق بنگلہ دیش، میانمار، انڈونیشیا، بھارت، نیپال، چین، پاکستان، فلپائن، زمبابوے اور سعودی عرب سے بتایا گیا ہے۔ 🇵🇰 پاکستان کے 6 مرد اور 1 خاتون بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل ہیں۔ حکام کے مطابق کارروائی میں غیرمکمل دستاویزات اور Overstay سمیت مختلف امیگریشن خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔ AWAAZ-E-AWAM | آوازِ عوام News • Analysis • Truth #Malaysia #Immigration #KualaLumpur #PakistanisInMalaysia #AWAAZEAWAM