@jindgraphy15: #Caption توں ول آ 😢پَکم ہک ہی تاں راہندا ہا تیڈے بعد مسلسل* *کیتا ہے اساں آپ کوں برباد مسلسل* *اے ہنج سنڑیے عرش تیں مقبول ہویں توں* *پنجتن دی قسم کر میڈی امداد مسلسل* *دربان خدا واسطے ہک وار اوکوں آکھ* *فریاد ہے فریاد وی فریاد مسلسل* *توں گئیں تاں تیڈی راہ تیں رل گئین میڈے نین* *ہک روگ ہے دل وچ میڈے آباد مسلسل* *وسواس میڈی آس دے بوٹے کوں ڈیوائے پائین* *منگدا ہے تیڈے قرب دی ہنڑ کھاد مسلسل* *اور افسوس تاں اے ہے جو اوکوں علم وی کینی* *کھا گئی ہے جوانی کوں جیندی یاد مسلسل* *اے وی تیڈا احسان ہے صاحب تیں میڈی جان* *آیا ہے خدا یاد تیڈے بعد مسلسل کاش سڑکوں کی طرح زندگی کے راستوں پر بھی پہلے سے لکھا ہوتا: "آگے خطرناک موڑ ہے۔" شاید پھر ہم ہر مسکراتے چہرے پر اندھا اعتماد نہ کرتے، ہر تعلق کو ہمیشہ کا نام نہ دیتے، اور ہر خواب کو حقیقت سمجھ کر دل نہ باندھتے۔ مگر زندگی کی یہی خاموشی اس کا سب سے بڑا امتحان ہے؛ یہاں کوئی انتباہی بورڈ نہیں ہوتا، صرف حادثوں کے بعد انسان کو راستوں کی پہچان آتی ہے۔ #میں آپنڑی زندگی اچ خوش ہم ہک ڈھنہ سوشل میڈیا ت ہک آنڑجانڑ جہیاں سڈ آئے اور ولا او آنڑجانڑ میڈی عادت بنڑ گئے چار پنجھ مہینے گالیں اچ لہنگ گئین ہر ڈھنہ ہک امید نال شروع تھیندا ہاا ولا او اچانک خاموش تھی گئے ڈو چار ڈھنہ لہنگ گئین اوندا کوئی پتہ نئی لگا والا او ان لائن تھئے لیکن شاید میڈے میسج اوندے تک گئے تاں ہن نہ ونجڑ جہیے شاید اوندے کیتے اے سارا کجھ معمولی ہاا لیکن میڈے کیتے میڈی پوری دنیا خاموش ہائی کیوں جو میں بہوں کجھ سوچا ہائی میکوں محبت ت یقین کئینا ہائی لیکن اوں گالیں گالیں اچ اعتبار ت یقین کروا گھدا ولا اوہو شخص بغیر کجھ آکھیے لگا گئے اج میڈے کیتے او ہک نا معلوم ہے پتے او کیتھا مصروف ہے کہڑے ھال اچ ہے کیوں گئے کوئی علم کئنی بس کجھ سوال ہن او وی خود نال ایسے سوال جہنیں دا جواب چپ ہے لیکن ہک گال ہے بہاویں اوندی محبت کوڑی ہائی لیکن اوندے ونجڑ کیں بعد کوئی خوشی خوشی نئی لگدی کہڈایں کہڈایں انسان کہیں دے ونجڑ ت نئی روندا بلکہ آپنڑے کیتے اعتبار ت یقین ت روندے جہڑا اوں بہوں مشکل نال کیتا ہووے اہیو آکھساں تیڈا بلا وجہ چھوڑ کے ونجڑاں حق نہ بنڑدا ہائی شاید میں تیڈی زندگی اچ ہم وی نہ جہڑا توں کم کر گئی تئیں آپنڑی زندگی اچ میکوں اج تک تسلیم کیتا وی نہ ہا توں جیتھا وی ہیں خوش رہے ہنڑ اہیا دعا ہی ہے جہڑی میں تیکوں ڈے سگدا#tooolaalove #deldarmai #sadpoetry @مہر گراافی ✍🏻 @🦅 مستوئی 🔥🥷 @👑سردار لاشاری 💸🥷🏻 @ارباز @Shana Khalol Official @ملنگ🥺 @♕︎درویـــــــش♡︎گـــــرافــی♕︎ @سوہنڑایار 🥀 یں اپنی کتاب میں تجھے بے وفا لکھوں گا… لیکن یہ بات اتنی سادہ نہیں ہے، کیونکہ تیرے بے وفا ہونے کے بعد بھی میں نے تیرے نام کا احترام باقی رکھا ہے۔ میں اپنی کتاب کے صفحات پر تیرے بدل جانے کا سچ تو درج کروں گا، مگر وہاں تیرا حقیقی نام تحریر نہیں کروں گا۔ میں تجھے بے وفائی کی مثال ضرور بناؤں گا، لیکن زمانہ تیرے نام کو رسوا نہیں کر سکے گا۔ کیونکہ اگر تیرے سچے نام کے ساتھ میں تیری جفا کی داستان رقم کر دیتا، تو شاید دنیا کے سامنے میری ہی محبت ہار جاتی اور میرا اپنا انتخاب رسوا ہو جاتا۔ میں وہ ہر بات لکھوں گا جو تو نے میرے ساتھ کی… تیرے وعدے، تیری سرد مہری، اور تیرا یوں اچانک موڑ کاٹ جانا۔ مگر جب بھی تیرا ذکر آئے گا، میں تیرے نام کے آگے ایک مستعار حرف رکھ دوں گا، تاکہ لوگ تیری بے وفائی کی دردناکی تو محسوس کر سکیں، لیکن تیری ذات تک نہ پہنچ سکیں۔ تجھے بے وفا کہنا میری مجبوری ہے کیونکہ میری داستان تیرے ذکر کے بغیر ادھوری ہے۔ پر تیرا نام چھپانا میری اسی محبت کا آخری بھرم ہے جو میں نے کبھی دل سے کی ساتھ تحریر: حماد مستوئی ☠️@مَہر اٌسامَہ~🪐