@islamic.girl.maryam: "لڑکی صرف پیسوں کی نہیں ہوتی، زندگی کے سفر میں کسی صحیح انسان کا مل جانا بھی لڑکی جیسا انعام ہوتا ہے" 🌸
رشتہ صرف مال و دولت کا نام نہیں۔
سب سے بڑی لڑی یہ ہے کہ آپ کو زندگی میں ایک ایسا ساتھی ملے جو سمجھے، عزت دے، سایہ بنے اور ہر مشکل میں ساتھ نبھائے۔
پیسہ آتا جاتا ہے، مگر مخلص انسان قسمت سے ملتا ہے۔
جو آپ کا ہاتھ تھام کر کہے "میں ہوں نا"۔
اللہ ہر بیٹی کے نصیب میں ایسا ہی انعام لکھے۔ آمین 🤲#for #foryour #foryоu #unfreezemyacount #viralvideos