@zakhmidill386: ترس جاؤ گے تم میرے منہ سے کچھ سننے کے لیے، ترس جاؤ گے تم میرے منہ سے کچھ سننے کے لیے، پیار کی بات تو دور، اب شکایت تک نہیں کروں گا۔ وہ سامنے بیٹھ کر میری خاموشی کی وجہ پوچھتی رہی، اور میں نظریں جھکا کر بس خاموش رہا۔ کبھی جس سے بات کیے بغیر ایک لمحہ نہیں گزرتا تھا، آج اُسی سے بات کرنے کو دل نہیں چاہتا۔ وہ شاید سمجھ رہی تھی کہ میں ہمیشہ کی طرح منا لوں گا، مگر اُسے کیا خبر کہ اس بار دل واقعی تھک چکا ہے۔ اب نہ کوئی گلہ ہوگا، نہ کوئی شکوہ، بس خاموشی ہوگی اور ایک فاصلے کا سفر۔ ایک دن تمہیں میری خاموشی بھی یاد آئے گی، اور تم ترس جاؤ گے میری آواز سننے کے لیے... #creatorsearchinsights #MentalHealth #emotional #mindset #inspiration
🇸🇦::دنیا میں کوئی مکمل نہیں ہرچمک کے پیچھے ایک اندھیرا ضرور ہوتا ہے ❤️🩹
2026-11-09 18:38:26
1
D i G army :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 please na lgya karo asey Post please 🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-09-14 09:42:13
3
🥷 :
This vedio is 100% on my situation at this time 😢😢😢😢😢😢😢😢
2026-09-14 10:01:31
2
sᴀʟᴇᴇᴍ :
toon vqai sochyeen gi ey m ki kr ta
2026-09-14 04:44:59
2
Hassan Jhang ala :
hyyyyyyyyyyyyyyy 💔😭
2026-09-14 02:14:33
1
it's a lonely walk :
زندگی گزر رہی ہے امتحانوں کے دور سے
ایک زخم بھرتا نہیں دوسرا تیار کر دیتا ہے وقت
2026-10-31 16:26:30
1
😍,,💜,,SHAHID,, KURD,,💙,,🥰 :
inshallah 💔💔💔
2026-10-23 06:46:13
1
🕊️𝗞𝗮𝘀𝗵𝗶.𝗼𝘆𝗲𝗲.𝟬𝟯💕⃝ :
ترس جاؤ گے تو میرے منہ سے کچھ سننے کے لیے،😩
تیار کی بات تو دور اب شکایت تک نہیں کروں گا تم سے،❤️🩹
2026-10-11 15:06:38
1
🥀🄹🅄🄽🄰🄸🄳🥀 :
ذلالت کی حد پتا ہے کیا تھی؟ وہ دور بھاگتی رہی، اور میں اسے رو رو کر سمجھاتا رہا کہ مجھے تم سے محبت ہے۔ وہ میری خاموشی بھی نہ سمجھ سکی اور میں اپنی محبت کا ثبوت دیتا رہا۔ جسے میرے آنسو دیکھ کر رک جانا چاہیے تھا وہ میرے آنسوؤں سے بھی بے خبر رہی۔ میں اسے اپنا سمجھنے کی ضد کرتا رہا اور وہ مجھے چھوڑنے کے بہانے ڈھونڈتی رہی۔ آخرکار سمجھ آیا کہ محبت مانگی نہیں جاتی جس دل میں جگہ نہ ہو... وہاں پوری زندگی بھی کم پڑ جاتی ہے۔
2026-09-16 17:37:19
1
گمنام لڑکا 🕊️ :
line's yaar 🥺🖤
2026-09-20 08:40:46
0
🔥💯 :
🥀💔
جس دن خاموش ہو گیا، آواز کو ترسو گی، میری ہنسی، میری باتوں کو ترسو گی، آج قدر نہیں میرے پیار کی تجھے، کل میری یاد میں رات بھر روو گی۔ 💔🥀
2026-10-18 16:37:22
1
🦅RaNa☠️RAJPOOT 💀💪 :
😔😔😔
2026-11-09 18:38:15
1
usama khan :
🥰🥰🥰
2026-09-14 09:05:48
1
Shahzaib Rajpot :
💔💔💔
2026-09-16 17:50:02
1
👑 سکندر جٹ 👑 :
❣️❣️❣️
2026-09-13 17:11:37
1
Malik Naveed :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-11-04 09:12:27
0
MalikNasir Iqbal Awan :
🥰🥰🥰
2026-09-17 20:50:26
0
Saweety Gril :
😭💔😭💔😭💔😭
2026-09-28 18:32:24
0
B S :
❤️❤️❤️
2026-11-07 07:51:49
1
Hassan Jhang ala :
yahan koi Kisi ka NHI hota Sb dhoke Baz log hain bs 💔💔😭
2026-09-14 02:14:52
2
To see more videos from user @zakhmidill386, please go to the Tikwm
homepage.