السلام علیکم مرشد سائیں اتنے بینر لگانے کی کیا ضرورت تھی اپ کو پتہ ہے اتنی مہنگائی ہونے کے باوجود بھی اپ نے اتنے سارے بینر لگا دیے بینر کی بجائے اپ یہی پیسے کہیں غریب گھرانے کو بیوہ عورتوں کو ان کی امداد کرتے👍
2026-09-13 17:18:00
9
Kh.Zeeshan Zaheer :
تصویریں تو بہت اچھی ہیں ہاتھ میں ڈبے بھی پکڑ لینے تھے۔ 😂
2026-09-14 01:59:01
7
سیدہ صباحت گردیزی دختر کشمیر🍁 :
ماشاءاللہ
ابھی عرس مبارک کی آمد میں دن باقی ہیں مگر آستانۂ عالیہ کی نسبت عقیدت و محبت کی مہک ابھی سے پھیلنے لگی ہے۔ یہ وہ مبارک در ہے جو کسی رنگ نسل طبقے کی قید سے آزاد ہے بزرگ ولی کامل ان کی مبارک ہستی کے بعد ان کے گھرانے سجادہ نشین جتنے بھی اولیاء کرام اور ان کی نسل پاک کے چشم و چراغ ہیں ان سب کا یہ فیض جاری تاقیامت اسی طرح روشن و تاباں رہے نفوس قدسیہ کی روحانی توجہ نگاہ کرم ہمیشہ ہم سب پر قائم رہےاور اللہ تعالیٰ بزرگوں کے روشن نقش قدم پر مکمل استقامت کے ساتھ چلنے کی توفیق عطا فرمائے درفیض آثار کی نسبت سے ہم سب کو دونوں جہاں کی بھلائیاں سکون نصیب ہو۔ آمین
2026-09-14 06:10:24
3
Queen 👑👑 :
mashallha Sain ❤️❤️
2026-09-14 11:36:27
3
⚔️🥷Maلiknadir302🥷⚔️ :
miss you Mela 😳
2026-09-13 19:00:21
2
Frishty hashmi 💞 :
oh ab pta chla yeh khwaja ghulam freed ki nawsa ki olad se h koreja sahban drbar ke gadinasheen mughe prda nai aya tha 7 saal ki thi tab gai yhi
2026-09-16 03:59:14
2
Zeeshan Qadri :
kya apki shadi ho rhi h Maahallah.ba kamal.be misal
2026-09-13 17:28:32
6
anayat1990. :
معين دين محبوب سين
2026-09-14 09:47:57
3
Chishti :
2026-09-15 17:13:46
1
Atif Khan :
peer sab Lahore SE ain gy ab mall ikhata krne k lie
2026-09-14 22:17:12
2
Shabana_Malik :
MashaAllah Murshid Saien ❤️🙏
2026-09-14 20:23:28
2
"M Ñādēêm khāñ :
Masha Allah sain kamal❤️❤️🙋✨
2026-09-13 19:10:14
2
Nawab zadii :
mashallah sain ❤️❤️
2026-09-14 02:06:02
1
میرا مولا علی مشکل کشا علی :
ماشاءاللہ انشاءاللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی حاضری ہوگی الحمدللہ
2026-09-14 07:08:06
2
👑خودار 🖕 :
mashalla 🥰🥰🥰
2026-09-16 11:43:41
0
Zeeshan Qadri :
Huzoor k lye❤️baba fareed k lye❤️
2026-09-13 18:35:41
3
Ummama awan :
Mashallah 🌸Sher e Fareed ki ya ronak hemsa asy he qaim rhy Allah apky martby men or izafa kray slamt rhen 🌸🌸