@janan_5548: کوئی بھی چیز جس کی امید آپ دوسروں سے کرتے ہیں پہلے اسے خود میں پیدا کریں اگر آپ وفا چاہتے ہیں تو پہلے خود وفادار بنیئے اگر آپ مخلصی چاہتے ہیں تو پہلے خود مخلص بنیئے اگر آپ اچھے اخلاق کی امید کرتے ہیں تو پہلے اپنا اخلاق بہتر کیجئے اگر اچھے شخص کی تلاش میں ہیں۔ ہیں تو پہلے خود کو جانیے اور خود کو اچھا بنائیں🙌🏻💯🥺🥹🌸#foryoupage❤️❤️#naturelover#fyppppppppppppppppppppppppppppppppppp#naturelover#foryoupage❤️❤️