دین کا تکبر بہت بری چیز ہے ۔۔جب آپ کو اپنے علاؤہ باقی سب گنہگار نظر آنے لگیں تو سمجھ جائیں آپ دین دار نہیں ہیں ۔۔
2026-09-14 17:07:01
111
Anaya Queen 👑 :
drama kii episode kis din ati h
2026-09-14 02:49:33
45
flowers :
dar e nijat drama name🥰
2026-09-15 09:27:54
0
🔥AyaT_◕‿◕ :
is drama m ik lrki kia sy kia hu jati end losses everything..... but ALLAH pak always hold
2026-09-14 09:45:27
58
hidden_gurll :
داغ لگانے والا بول رہا تھا مجھے اپنے لیے !!! بے داغ عورت چاہیے وہ یہ بھول گیا کہ داغ ہمیشہ ، دامن پر نہیں ہوتے کچھ داغ نیتوں پر بھی ہوتے ہیں کچھ کردار پر کچھ زبان سے نکلے جھوٹ پر اور کچھ اُن ہاتھوں پر جو کسی پاکیزہ دل کو توڑ کر بھی خود کو بے قصور سمجھتے ہیں۔ وہ عورت کے ماضی کو اپنی خواہش کے مطابق پرکھتا رہا مگر اپنے کردار کا آئینہ کبھی دیکھنے کی ہمت نہ کر سکا۔ وہ چاہتا تھا عورت بے داغ ہو مگر خود اُس کے لفظ وہ چاہتا تھا ، عورت وفادار ہو مگر خود وفا کی قیمت بار بار بدلتا رہا۔ وہ چاہتا تھا ،عورت پاکیزہ ہو مگر اپنی نگاه اپنی نیت اور اپنے رویے کی پاکیزگی بھول بیٹھا تھا۔ کسی کے دل پر داغ بن چکے تھے۔ عجیب انصاف تھا اُس کا اپنے گناہوں پر پردہ
2026-09-15 10:09:25
10
نِدا❀🦢❤️🫶🏻✨ :
awww😭💓 the beauty of umera Ahmad novels!
2026-09-14 15:33:08
21
YASIR Mahar :
کیا قسط تھی یار
آج کی قسط دیکھ کر دل ٹوٹے ٹوٹے نہیں بلکہ واقعی ریزہ ریزہ ہو گیا بَاپ رے زریاب کا جو حال کیا ہے اس قسط میں وہ دیکھ کر سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ کہاں سے شروع کروں اور کیا لکھوں ایک وقت پر تو واقعی دل رو پڑا کہ یہ لڑکی آخر کس حال تک پہنچ گئی ہے خاص طور پر جب زریاب ارہم کے پاس جاتی ہے اور اسے تھپڑ مار کر کہتی ہے کہ یہ سب تمہاری وجہ سے ہوا ہے اور پھر اسی ارہم کے سامنے ہاتھ جوڑ کر منتیں کرتی ہے کہ مجھے ایک بار زامل سے ملوا دو
لیکن سب سے زیادہ دل توڑنے والی بات وہ تھی جب زریاب کہتی ہے کہ تم مسلمان ہو نا؟ پریکٹسنگ مسلمان ہو؟ اللہ کے واسطے مجھے ایک بار اس سے ملوا دو اُفف یہ سین بہت زبردست لکھا اور پورٹری کیا گیا تھا اور درّے فشاں نے زریاب کی بے بسی جس طرح ادا کی ہے وہ الگ ہی لیول تھا
پھر جب آخرکار زریاب اور زامل آمنے سامنے آتے ہیں تو مجھے امتیاز علی کی فلم تماشہ والا سین یاد آ گیا جہاں دیپیکا رنبیر کو پکڑ رہی ہوتی ہے اور وہ خود کو اس سے چھڑانے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے یہاں بھی زریاب زامل کو پکڑتی ہے اور زامل بار بار اس کے ہاتھ اپنے گلے سے ہٹا رہا ہوتا ہے یہ سین کافی پاورفل لیکن اصل بات اس ملاقات میں جو سامنے آئی وہ اس ڈرامے کی سب سے بڑی آبزرویشن ہے زامل کہتا ہے کہ مجھے ایسی بیوی چاہیے تھی جو پارسا ہو میری اطاعت کرے میرے بچوں اور گھر کو سنبھالے اور مجھے خود بھی دین سکھائے پھر وہ بڑے اطمینان سے کہتا ہے کہ مجھے لگتا ہے میری توبہ قبول ہو گئی ہے اور اللہ تعالیٰ نے اس کے بدلے مجھے ایک پارسا لڑکی عطا کر دی ہے واہ زامل صاحب! مسئلہ صرف اتنا ہے کہ آپ کو ابھی یہ معلوم ہی نہیں کہ جس لڑکی کو آپ اتنا پارسا سمجھ کر اپنے گھر لائے ہیں وہ کون ہے
حمنا کی حقیقت جب آپ کے سامنے آئے گی تو اس وقت اس ڈرامے میں جو بَم پھٹے گا نا وہ الگ ہی چیز ہوگی کیونکہ جس لڑکی کے ماضی میں افیئرز رہے ہیں جس کی تصویریں لوگوں کے پاس رہی ہیں اور جو خود ابوبکر کے پیچھے گئی تھی اور اسے اپنا شوہر تک کہہ چکی تھی وہی لڑکی آج زامل کے نزدیک اس کی توبہ کے بدلے اللہ کی طرف سے عطا کی گئی پارسا بیوی ہے
اب یہاں ایک بات پہلے ہی واضح کر دوں کہ کچھ لوگ کہیں گے کہ کیا پتا حمنا نے بھی توبہ کر لی ہو بنات کے مدرسے میں رہ کر واقعی خود کو بدل لیا ہو اور اپنا پورا ماضی چھوڑ دیا ہو؟ بالکل ممکن ہے اور اگر ایسا ہے تو اچھی بات ہے توبہ کے بعد انسان کو اس کے ماضی سے نہیں بلکہ اس کی موجودہ حالت سے دیکھنا چاہیے لیکن پھر اصل سوال حمنا پر نہیں بلکہ زامل کے فیصلے پر اٹھتا ہے زامل زریاب کو صرف اس کے ماضی کی وجہ سے قبول نہیں کر پا رہا
2026-09-14 06:56:13
26
٭٭✿𝑺𝒂𝒏𝒂๛٭ :
shidat se intzar hai is episode ka
2026-09-14 15:45:42
1
Noor malik :
jb orat s love kro tu us ko izat be do wrna na kro love phr kue chor dety ho izat khrb kr k
2026-09-14 02:51:37
80
Jeenie Kim 🎀 :
nice edit
2026-09-14 17:18:43
0
𝐻𝒾𝓃𝒶 𝒩𝒾𝑔𝒽𝒶𝓇🌙 :
میں بھی مہندی سیکھاتی ہوں
2026-09-14 14:10:11
9
ᴀʀɪꜰ ᴋʜᴀɴᴢᴀᴅᴀ :
my favorite drama
2026-09-14 13:53:59
2
#R🪐 :
Naseeb Naseeb ki baat hoti hai ...
2026-09-14 09:39:55
14
mishrii :
both bura kia
2026-09-14 11:05:34
5
Hurrum :
realty
2026-09-14 15:01:13
2
Abu-Bakr Khalid :
kitna ghatia character hai zamil ka
2026-09-14 09:38:46
7
Jungkook01 :
this drama shows the dark part of society[Teary eyed][Teary eyed]
2026-09-14 14:50:24
7
𝑼𝒎𝒂𝒊𝒓𝒌𝒉𝒂𝒏56 :
جب ایک انسان نیک ہو جائے تو اسے اپنے علاوہ سب گناہگار ہی لگتے ہے 💯
2026-09-14 14:35:20
8
ملک۔🤍مُحمّد🤍ولید عوان👑🖤👑 :
Shadi kis ce hoti fr 2no ne c? Drama dekhngy ka tym ni h😂
2026-09-14 04:48:38
8
𓂃 ࣪˖ 파르와 ⋆。°✩ :
yar drama bht acha ha
2026-09-14 09:22:31
5
𝐂𝐀𝐋𝐋 𝐌𝐄 𝐇𝐎𝐎𝐑 :
yr mera nam q bigara wa ha
2026-09-14 04:22:10
11
Q💕M :
hyeee 😊 ab wait nhi ho rha ane wali episodes ka
2026-09-14 10:42:45
8
javariach04 :
Drama nam btha dain kindly ✨
2026-09-14 06:30:21
8
Mahnoor Fatima :
Incredible acting, incredible writing
2026-09-14 07:58:52
5
To see more videos from user @toobay.maker, please go to the Tikwm
homepage.