یہ سب سے خطرناک بد دعا ہے۔
انسان کا دل دکھانا آسان ہے، لیکن جب وہی ٹوٹا ہوا انسان رات کے اندھیرے میں اللہ کے سامنے روتا ہے نا، تو پھر عرش ہل جاتا ہے۔
نبی ﷺ نے فرمایا:
*"مظلوم کی بددعا سے ڈرو، کیونکہ اس کے اور اللہ کے درمیان کوئی پردہ نہیں ہوتا" [بخاری]*
وہ بے بس انسان جواب نہیں دے گا، لڑے گا نہیں، بس خاموش ہو جائے گا اور اپنا معاملہ اللہ پر چھوڑ دے گا۔ اور جب معاملہ اللہ کی عدالت میں چلا جائے تو پھر وہاں سفارش نہیں چلتی۔
کسی کا دل توڑنے سے پہلے سوچ لو، وہ اپنا دکھ انسانوں کو نہیں، سیدھا اللہ کو بتائے گا۔
*اللہ ہر دل کی حالت جانتا ہے
2026-09-14 09:13:28
8
Saim Khan :
beashk
2026-09-14 01:18:23
4
nikka jutt :
beshak bebas ki Allah buht sunta h
2026-09-14 03:24:18
21
Hassan Mughal :
beshak
2026-09-14 03:46:33
1
Fatima Noor ❣️ :
کیتنا بے بس لگ رہا ہے 🥹اللہ پاک دلوں کا حل جلنے والا اللہ پاک اس کی تمام مشکلوں میں اسانی فرمائے میرے پیارے اللہ جی یہ دعا قبول فرما 😭😭😭 امین یارب 😭🤲
2026-09-14 06:11:04
10
❣masoom ❣ :
تم سمجھتے ہو کہ وہ شخص میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس کی آہ سے بچو وہ آہ جو سات آسمان کے پار جاتی ہے اور تمہیں برباد کر سکتی ہے 😢😢😢
2026-09-14 01:59:04
9
Rafiq Ahmed Baloch Balochistan :
😭😭تم سمجھتے ہو کہ وہ شخص میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتا اس کی آہ سے بچو وہ آہ جو سات آسمان کے پار جاتی ہے اور تمہیں برباد کر سکتی ہے 😢😢😢
اے اللّٰہ ہر غریب کے مشکلیں آسان کر دیں 😭😭