محبت میں انسان سب کچھ برداشت کرلیتا ہے—
فاصلہ، مجبوریاں، اور عادات کی تلخی بھی۔ 💔🥺 مگر اپنے پسندیدہ انسان کی آنکھوں میں اپنے لیے بے رخی برداشت نہیں کرتا۔ 😔💔
میری خاموشی کوئی ناراضگی یا کوئی شکوہ نہیں ہے۔ 🤐🥀
بس اس بات کا اعتراف ہے کہ اب میرے الفاظ، میری مسکراہٹیں اور میری محبت تمہارے دل پر دستک دینے کا حق کھو چکی ہیں۔ 💔🥀
میں نے خود کو اس لیے خاموش کر لیا تاکہ میری وجہ سے تمہاری زندگی میں کوئی خلل نہ پڑے۔ 🥺🖤
اپنے لفظوں کا گلا گھونٹ دیا، کیونکہ تم جن لفظوں کو سننا نہیں چاہتے، انہیں بار بار بیان کرنا مجھے اپنی محبت کی توہین لگتا ہے۔ 💔🥀
خوش رہو، کیونکہ میرے آخرِ محبت کا آخری فیصلہ یہی خاموشی ہے۔ 🤲🏻🖤🥀
2026-09-14 16:57:13
1
( 🎀 𝑱 𝑨 𝑵 𝑨 🦋 :
❤️❤️❤️
2026-09-14 12:10:37
2
Ꭾʀɪᴍᴇ〆Leader༉🤐 :
💗💗💗
2026-09-21 21:17:38
1
𝐒𝐀𝐋𝐌𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 💫 :
💯💯💯
2026-09-13 17:31:54
2
To see more videos from user @who_raheel, please go to the Tikwm
homepage.