عمیرہ احمد نے کفیل کا مطلب بہت خوبصورتی سے بیان کیا ہے، بات احساس کی ہے ورنہ پیسے تو عورت خود بھی کما سکتی ہے۔
2026-09-14 03:36:41
7
𝐌𝐀𝐋𝐈𝐊🦅 :
ye book Kaisi hey colloge ki library mein Hy mein es ko read karo yaa na
2026-09-14 16:49:37
0
cynical :
میں تمہیں اپنی تحویل میں لے کر ساری دنیا سے کنارہ کر لوں گی
2026-09-14 15:36:32
0
Muhammad :
nice mashallah mashallah mashallah
2026-09-13 19:11:55
2
zahra :
hnji
2026-09-14 04:23:39
1
a_stray_sparrow :
ahsas or izat ...
2026-09-14 11:09:24
0
LaشH AشHleY🥀 :
bilkul
2026-09-14 10:16:08
0
Ahmad_Rehmani_15 :
♥️♥️♥️
2026-09-14 05:20:53
1
ZAIN USMAN :
🥰🥰🥰
2026-09-13 17:47:08
2
Priviksha :
🥰🥰
2026-09-13 19:58:03
1
it's Mano♌💗 :
👌👌
2026-09-14 05:18:36
0
Only trust Allah :
💯💯💯
2026-09-14 14:35:19
0
مُحَمَّد ارمان علی :
السلام علیکم ورحمۃ الله تعالٰی وبرکاتہ
اگر پریشانی کے اسباب موجود ہیں تو خوش رہنے کی وجوہات بھی تلاش کی جا سکتی ہیں، اگر تلخ جملوں کو سوچ کر کُڑھا جا سکتا ہے تو میٹھے بولوں کو یاد کر کے پھولا بھی جا سکتا ہے، اگر ناکامیوں کا دکھڑا سنایا جا سکتا ہے تو کامیابیوں کی شیخی بھی بگھاری جا سکتی ہے، اگر ہر روز گئے دن پر غمگین رہا جا سکتا ہے، تو آنے والے کل کا جشن بھی منایا جا سکتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ اگر بنا کوشش کیے ناخوش ہوا جا سکتا ہے، تو کوشش کر کے خوش بھی رہا جا سکتا ہے۔
اللہ پاک ہم سب کو دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
تمام عاشقان سیدنا غوث اعظم رضی اللہ عنہ کو بڑی گیارھویں شریف کا مہینا بہت بہت مبارک ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
یکم-ربیع الآخر 1448 ہجری
14-ستمبر 2026 عیسوی
30-بھادوں 2083 بکرمی
بروز پیر
2026-09-14 14:00:49
0
To see more videos from user @chandni8860, please go to the Tikwm
homepage.