@zabiullah_mastoi01: پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے لال مالہی صاحب نے سندھ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے کیمپ پر تشریف لا کر طلبہ کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم ہر محاذ پر طلبہ کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے جائز مطالبات کی حمایت و مدد کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔ #SSAC #SPSC #SaveMeritSaveSindh #SindhStudents #Merit