@mkusama56: پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کر دیا تو چلا کہ زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں کوئی بچھڑ گیاا تو صبر، کوئی روٹھ گیا تو صبر کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر، جو مانگا وہ نہ ملا تو صبر #foryoupage #urdpoesía #whatsapppstatus #uktiktok #fyp