@jamilazharwathra: عمران سے محبت اور تم سے نفرت فطری ہے ##foryou #fypage #ptiofficial #ptigulf #pti_lover

Jamil Azhar Wathra
Jamil Azhar Wathra
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 17:56:43 GMT
31548
9548
577
1039

Music

Download

Comments

a.bhadi_here
a.bhadi_here :
Allah aap k derjaat boland kery.. [Crown][Crown][Crown]
2026-09-24 15:53:42
0
sajid.abbas7842
⚡Sajid Abbas🩶 :
love you
2026-09-23 23:34:50
1
ahmadwarraich444
AHMAD WARRAICH :
very great job💞🥰🤩😍💝
2026-09-23 09:47:08
0
abdullghaffar06
🍁 :
مولانا صاحب جان قربان آپ پر خدا کی قسم آپ کو دیکھا کہ آپ حق بات کرتے ھیں
2026-09-13 18:43:23
57
muhammed.ishaq29
Muhammed ishaq :
آپکی سچ باتیں شاید قوم کو سمجھ ا جاے
2026-09-13 18:24:04
26
waqar.ali.kfk
Awan :
یا اللہ ہم تو بزدل قوم ہیں تو ہی ان ظالموں کو کیفرکردار تک پہنچا بے شک تو بہترین انصاف کرنیوالا ہے
2026-09-14 16:56:11
22
dilra110
𝑴𝒂𝑵𝒈𝑹𝒊𝑶"𝑺ح𝑩👑 :
اگر ہم 27 ستمبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر اور ظالم حکمرانوں کی غلامی کرنی پڑے گی لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے
2026-09-21 16:37:13
6
khaleeqzaman792
Azim :
jamil azhir sahib Allah bless you. you are great and you doing right.
2026-09-13 18:11:20
11
khalid.parvez868
Khalid Parvez :
ماشاءاللہ مولانا صاحب آپ حق اور سچ فرمایا اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اللّٰہ تعالیٰ عمران خان کو رہا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-09-13 22:16:01
13
ravaizkhan975
Ravaiz Khan :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو حق بات بلند کرنے پر اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
2026-09-14 04:46:53
29
user345430375
Faisal Faisal :
2026-09-14 06:53:02
6
niidiim123
nadeemiqbal4340 :
ماشاءاللہ حضرت یہ جو واقعات اپ نے بیان فرمائے ہیں کاش کہ پاکستان میں موجود باقی بھی لاکھوں علماء کو قران پاک کی یہ ایات اور یہ واقعات یاد ا جائیں کاش کہ وہ وقت کے یزید کے سامنے کھڑا ہو کر اعلی کلمۃ الحق بلند کریں اور اس ملک و ملت کے لیے جتنی بڑی قربانی ایک عام شہری اور کرکٹر عمران احمد خان نیازی نے دی ہے کاش کہ اس کا عشر عشیر بھی علماء کی طرف سے ظاہر ہو تاکہ مسلم معاشرے میں ان کو فیس سیونگ مل سکے ورنہ میرے بیسیوں دوست نوجوان ایسے ہیں جنہوں نے مساجد میں نماز پڑھنا ترک کر دیا ہے وہ کہتے ہیں ان ظالم حکمرانوں کے کاسا لیس مولویوں کے پیچھے ہماری نمازیں نہیں ہوتی یہ وہی مولوی ہیں جنہوں نے امام حسین علیہ السلام کے قتل کا فتوی دیا ان کو باغی کا اور یزید کو خلیفہ مانا اور اس کی اطاعت کی اللہ تعالی اپ کی ہمت اور شجاعت سلامت رکھے اپ کو سلامتی عطا فرمائے اپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین اتنے بڑے اور پر درد واقعے کی جس قدر مذمت کی جائے وہ کم ہے اس واقعے کے باوجود بھی علماء میں سے بہت کم لوگ ہوں گے جو اس کی مذمت کریں گے اکثریت اج بھی گونگے شیطان ہیں اور ابلیس کے فرزند جن کی اوقات محض 25 ہزار روپے ماہانہ ہے جو ایک ہزار روپے پر ڈے بھی نہیں بنتی یہ بد کردار کسی طرح سے ہماری مساجد اور نمازوں کے امام نہیں ہو سکتے یہ جہاں ملیں ان کے چہروں پر تھوکنا چاہیے اور جہاں کہیں موقع ملے ان کے چہروں پر جوتے مارنے چاہیے
2026-09-14 06:36:23
7
naheedkhan5780
naheedkhan5780 :
Jazakallah Sir Mahshahallah Inshahallah [Perfect score]
2026-09-13 20:04:48
5
bhai3477
bhai34 :
اس مولوی صاحب کی گفتگو کو غور سے دیکھو اور سنو
2026-09-14 14:25:37
11
gulshershah250
gulshershah250 :
❤️❤️❤️اللہ پاک آپکو سلامت رکھیں آمین❤️❤️❤️
2026-09-13 20:27:10
5
noor_here56
noor warraich :
molana zindabad apny huq ki bat ki slut apko
2026-09-19 09:57:10
0
zaheer.abbas17886
Zaheer Abbas :
mashallah ❤️💕💕💕💕❤️💕❤️
2026-09-13 18:07:49
6
iqbalniazi67
👑اقبال خان 👑 :
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو حق بات بلند کرنے پر اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین یارب العالمین
2026-09-20 19:04:54
3
mukhtar00042
مختار احمد :
ظلم کے خلاف ھاتھ کا استعمال یا پھر زبان کا استعمال یا پھر دل سے برا برا جاننا ھی ایمان ھے-
2026-09-14 00:49:50
5
walimuhammad2031
Wali Muhammad :
mashah Allah ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-13 18:04:53
5
ghouri1108
ghouri :
gherat mad molvi zindabad shabash
2026-09-23 18:15:32
1
qaisarnazirkamboh
Qaisar Nazir Kamboh :
پاکستان کے واحد عالم جو حق کا ساتھ دے رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
2026-09-18 17:22:28
3
rizzbot065
jutt :
پہلے مولانا صاحب ہیں جو صحیح بات کرنے کی ہمت ہے
2026-09-20 13:46:53
1
parvaizakhtar655
parvaizakhtar655 :
ماشاءاللہ، ۔مولانا صاحب ، سچ کا ساتھ دینے پر خدائے برتر آپ کا حامی و ناصر ہو ۔
2026-09-15 04:55:42
1
ameeralamkhan89
Khan :
ALLAH apko apni hifzo aman Mai rakay ❤️❤️❤️❤️
2026-09-14 10:51:18
1
To see more videos from user @jamilazharwathra, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About