@eng.inamullahkhanswati: منگھوپیر تھانے کے سامنے 6 دنو سے 16 سالہ حافظِ قرآن روشن حسین کی لاش کے ساتھ احتجاج جاری ہے، لیکن افسوس کہ قانون کے رکھوالوں کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی! یہ صرف کسی ایک قومیت یا ایک فرد کا مسئلہ نہیں ہے، بلکہ یہ کراچی میں بسنے والے ہر شہری کا سانحہ ہے۔ اگر آج ہم خاموش رہے اور انصاف کی آواز نہ بنے، تو کل یہ کلہاڑا ہم میں سے کسی کے بھی سر پر گر سکتا ہے۔ شہید روشن حسین کے والد صاحب خود ایک پڑھے لکھے ڈاکٹر ہیں، جب اس ملک میں تعلیم یافتہ اور باوقار شہریوں کے ساتھ یہ سلوک ہو رہا ہے تو عام آدمی کا کیا حال ہوگا؟ 16 سالہ معصوم حافظِ قرآن کو رات کی تاریکی میں گھر میں گھس کر شہید کر دیا گیا اور ظالم آزاد گھوم رہے ہیں۔ کراچی کے تمام شہریوں، تمام قومیتوں اور تمام مکاتبِ فکر سے اپیل ہے کہ آگے آئیں اور اس مظلوم خاندان کا ساتھ دیں۔ یہ صرف ایک احتجاج نہیں، ہمارے مستقبل اور ہمارے بچوں کے تحفظ کی جنگ ہے۔ #JusticeForRoshanHussain #KarachiProtest #ManghopirIncident #StandWithRoshanHussain #justicedelayedisjusticedenied

ENGR INAMULLAH KHAN سواتی
ENGR INAMULLAH KHAN سواتی
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 13 September 2026 17:57:18 GMT
132835
12911
1144
150

Music

Download

Comments

shakirlashari78
Shakir Ullah jamiatii :
Allah pak is k maa baaf or bhen bhaioo ko saber e azeeem ata faramaeee ameeeen😢😢😢😥😥😰😰
2026-09-14 10:20:27
13
user791402830
Crazy girl :
Roshan ko Allah NY apny pass Bulaya hy mehfoz jaga Kun k Huda Janta hy k aagy iska future Kya Hoga Pakistan men kayamat ki nishanyan hyn bachon ka katil zyada hogai Kahi larkyon ko zyadti ka target Kiya ja Raha Kahi shoot Kiya ja Raha hy bachon Huda ka hoof kro Allah ki adalat saht hogi
2026-09-14 05:04:42
8
suhailkhan1852
sk :
#justice Rosham Khan
2026-09-14 10:07:48
2
user922249615
mirza Ahmed baig :
maa k dil ka tukraa baap ki ankhoon ki thandak aur behnoo k lye chand sa bhaii ghar ki ronaq😢😢😢 Allah pak in darindooo ko ibrat ka nishan bna dy un k ghar b weerraannn kr dy jaisy inka hoa hai ameen
2026-09-14 08:51:21
8
arman..adnan
Adnan Khan :
inshallah ham sab ap k sat hai
2026-09-14 03:16:53
7
user778724101khankarachi
Khan Karachi :
😭💔😭💔😭💔😭
2026-09-14 11:32:55
6
stepin.beauty.salo
Step-In Beauty Saloon :
Allah Jannat mein khas muqam dy inky waldain ko sabar dy. Ameen ya Rabil Alameen
2026-09-14 19:44:29
2
hammadrockwall
M.NASIR :
ALLHA.TALLHA.IS.POHL.KY.RAHMAT.JANHATUL.FRDOASE...ALHA.MUKAM.DEY.IN.K.WALDEAN..KO.SAHBREY.JAMEL.DEAY.AMEEN🌹🌹🌹
2026-09-14 03:22:22
3
m.waqar4224
مغرور لوگ :
insha allah allah ap ko our hum ko
2026-09-14 02:38:45
4
malik.shirzada
Malik shirzada :
@Malik shirzada:کراچی والو یہ شخص ابھی تک ڈاٹ کر کھڑا ہے اور اپنا مطالبہ پر قائم ہے کہ میرا مطالبہ ہے میرے بچے کے قاتلوں کو سزا دے اج اگر یہ شخص جو مطالبہ حکومت سے کر رہا ہے اگر وہ پورا ہو بھی جائے تو اس کو کوئی فائدہ نہیں اس کا بچہ دوبارہ واپس اس دنیا میں نہیں ا سکتا نہ ہی اس کو کوئی اور فائدہ ہے اگر یہ شخص اب تک ڈٹا ہوا ہے تو اس کا ساتھ دو اس کو سہولیات تو اس کی ضرورتوں کو پورا کرو تاکہ یہ اپنا مطالبہ حکومت سے منوا سکے اس سے کراچی والے لوگوں کو فائدہ ہوگا ان کے بچے محفوظ ہو گئے ان کا مستقبل محفوظ ہوگا اگر یہ شخص کمزور ہو گیا اور پیچھے ہٹ گیا اور اج اگر اس میدان میں یہ ہار گیا تو یہ ہار یہ کمزوری اس کی نہیں بلکہ کراچی کے لوگوں کی ہے ان کے بچوں کی ہے ان کی مستقبل کی ہے
2026-09-14 20:44:54
1
itx__sigma_
T•K•M 💸🚬 :
Yara da Kam Hal rawaan di
2026-09-14 07:44:03
1
p.u.n.j.a.b31
🫀Mughal gaming 804🫀 :
انشاء اللہ
2026-09-14 06:38:22
1
faraazkhan333
malik bangash :
in shaa ALLAH ♥️♥️♥️
2026-09-14 07:45:01
1
asad_pathan_110
Asad Pathan 110, :
Roshan ko allah pak janat naseeb kary ❤️😭😭
2026-09-15 10:43:17
0
user029322488
Hasnain Khan :
nice
2026-09-15 10:11:53
0
qudoossasoli001
✫Abdul Qudoos✫ :
:اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-09-15 13:40:15
0
sulemankhan7929
suleman khan22 :
اللہ اس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
2026-09-15 07:59:45
1
To see more videos from user @eng.inamullahkhanswati, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About