sister wo ap sa Pyar karta ha Kisi ka dil torna Allah pak ka ha is ki maffi ni ha
2026-09-14 19:43:28
10
💫𝑰𝒏𝒂𝒚𝒂💫 :
خفا بھی کرتے ہو اور وفا بھی کرتے ہو 🥺
پانا بھی نہیں چاہتے اور کھونے سے بھی ڈرتے ہو 🥹
میں نہیں چاہتا وہ میرے بلانے سے اے 🙂↔️میں چاہتا ہوں وہ رہ نہ پائے اور کسی بہانے سے اے 🙂
حسن خدا نے دیا اور فدا ہم ہو گے 🤐
نصیب کسی اور کا تھا اور برباد ہم ہو گے 🫠
پہلی محبت ہمیشہ غلط شخص سے ہوتی ہے 🥲
اور دوسری محبت ہمیشہ صحیح شخص سے غلط وقت پے ہوتی ہے