@tehreekology: اب بہانے ختم! اچھا لیڈر چاہیے تھا، لیڈر آ چکا۔ اچھی اور کرپشن سے پاک ٹیم چاہیے تھی، وہ بھی آ چکی۔ آج جماعتِ اسلامی تنِ تنہا حکومت کو مہنگائی، پٹرولیم لیوی، آٹا اور بجلی کی قیمتوں پر ٹف ٹائم دے رہی ہے۔ اب فیصلہ آپ کا ہے: دھرنے میں جائیں، سوشل میڈیا پر ساتھ دیں، یا کم از کم حوصلہ شکنی نہ کریں۔ کیونکہ ظلم کے خلاف کھڑے ہونے والوں کو روکنا، ظالم کا ساتھ دینا ہے۔ جاگیں! بہانے نہیں، کردار چاہیے۔ حل صرف جماعتِ اسلامی ہے۔ #jamaateislami #fypシ゚viral__ #viralvideofortiktokaccount #jamaat_e_islami #hafiznaeemurrehman