@mpa_syed_shariq_jamal_90: حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شارق جمال نے جوائنٹ آرگنائزر ملیر ٹاؤن سعد صدیقی، ٹاؤن ممبران، اراکین انتظامی یونٹ ورکنگ کمیٹی، یوسی آرگنائزر 4B محسن سلیم، یوسی 5B آرگنائزر فہد محشر اور دیگر کارکنان کے ہمراہ لیاقت مارکیٹ کے تاجران میں نظام بدلو، نئے انتظامی یونٹس بناؤ کی آگاہی مہم کے سلسلے میں ہینڈ بلز تقسیم کیے۔ اس موقع پر تاجران کو انتظامی یونٹس کی اہمیت و افادیت اور عوامی مسائل کے مؤثر حل کے لیے بااختیار و مضبوط مقامی نظام کی ضرورت سے آگاہ کیا گیا۔ #نظام_بدلو #انتظامی_یونٹس_بناو #پاکستان_بچاو #MPASyedShariqJamal #SyedShariqJamal