@1234tkhanzhon: اسلام علیکم پیارےژوب کے معززین و معتبرین و سوشل ورکر اور میڈیا کے معزز نمائندے اور ژوب کے تمام چھوٹے بڑے دیکھیں کہ اپنے پیارے بریال خان کتنے خوش ہیں اور ا پنے پیارے دوستوں کے ساتھ سیر وتفریح میں سلفیاں بنا رہے ہیں اور یہاں پر خواہ مخواہ لوگ اپنے پیارے بریال خان کیلئے پریشان ہورہے تھے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ