@aalami_manzar_naama: 27 ستمبر، اسلام آباد لانگ مارچ — اہم پیش رفت! 🇵🇰 چیئرمین تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ وہ 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کی دعوت دینے کے لیے خود امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن سے ملاقات کریں گے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ حافظ نعیم الرحمٰن اس دعوت پر کیا مؤقف اختیار کرتے ہیں اور سیاسی سطح پر آئندہ کیا پیش رفت سامنے آتی ہے۔ 📌 27 ستمبر — اسلام آباد ✊ سیاسی سرگرمیوں میں اہم دن قرار دیا جا رہا ہے۔ #27ستمبر #اسلام_آباد #لانگ_مارچ #بیرسٹر_گوہر #حافظ_نعیم_الرحمن